راحیل بھائی ''تذبذب'' سے آپ کی ایک غزل یاد آگئی جس کا مطلع ایک لفظی تغیر کے ساتھ موجودہ صورتحال پر کسی حد تک صادق آتا ہے۔
تامل، تذبذب، تردد، تکلف
''سیاست'' کی جھوٹی ادا کاریاں، اُف!
محترم زیک صاحب پاک فوج سے آپ کا اختلاف کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔
سپر پاور امریکہ، 40 ممالک کی متحدہ فوج نیٹو بمقابلہ 40 ہزار طالبان ، 17 برس سے جنگ جاری ہے۔ مگر دہشت گردی اب بھی جاری ہے۔ کوئی جواب کوئی منطق ۔
ایچ اے خان صاحب تبصرہ کرنے سے پہلے بات کو سمجھ تو لیجیے۔اسلام کا لبادہ اوڑھے دہشت گردی کرنے والے عناصر کو ہدف تنقید بنایا گیا ہے طنزیہ انداز میں ۔بس! آپ پتہ نہیں کیا سمجھے؟