نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    دوست کو ملے ہوں گے پھر۔۔۔ شکر آپ بچ گئے۔۔۔میں تو اچھے اچھوں کو باتوں میں آتے دیکھا
  2. عائشہ صدیقہ

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    میں بھی شامل ہوں۔۔۔۔
  3. عائشہ صدیقہ

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    انٹرنیشنل فراڈیے ہیں نا:)
  4. عائشہ صدیقہ

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    چور لٹیرے بھی آپ ہی ہیں
  5. عائشہ صدیقہ

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    ایک دو ماہ تو ان خوابوں کے سہارے ایسے گزرتےہیں کہ پھر کبھی نہیں بھولتے:)
  6. عائشہ صدیقہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    اسے سوئمنگ پول لگ رہا ہوگا
  7. عائشہ صدیقہ

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    کم کم ہی سوچتے ہیں۔۔۔کیا ہے نا کہ گھر کی مرغی دال برابر۔۔
  8. عائشہ صدیقہ

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    صنعتی شہر جو ہے۔۔۔ویسے کاش فیصل آبادی بھی یہی سوچیں ۔۔
  9. عائشہ صدیقہ

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    ایک تھے ہمارے کزن۔۔بی اے کے امتحان سے فراغت پائی ہی تھی کہ کچھ احباب کی اعانت سے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی دعوت ملی۔۔اکثر احباب نے (Tiens ) کا نام سنا ہوگا انٹرنیشنل کمپنی ہے۔۔۔آٹھ دس دن کی ٹریننگ میں انہوں نے عالی شان بنگلہ، ہنڈہ وی ٹی آئی کے وہ سنہرے خواب دکھائے کہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے وی ٹی...
  10. عائشہ صدیقہ

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    ایسے ہی نا جگت باز کہتے لوگ۔۔۔ گھنٹہ گھر کی یہ تصویر مجھے بہت پسند۔۔۔
  11. عائشہ صدیقہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر: تم نے مجھ میں ایسا کیا دیکھا کہ تم فوراً شادی کے لئے تیار ہو گئی؟ بیوی: جی میں نے ایک دو بار آپ کو بالکنی سے برتن دھوتے ہوئے دیکھا تھا۔۔۔۔۔
  12. عائشہ صدیقہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺗُﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺲ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﮞ , ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﺮ ﻣِﺮﯼ ﻧﺬﺭ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﻻﺋﻞ ﭘﻮﺭ
  13. عائشہ صدیقہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے مانا کے تیرے ہونٹوں پر، ہیں روایت کی بندشوں کے قفل پھر بھی اظہار آرزو کے لیے تیری آنکھوں سے میری آنکھوں تک گفتگو کی ہزار راہیں ہیں۔۔۔۔
  14. عائشہ صدیقہ

    وہ آئے آ کے چلے گئے ملے بھی نہیں۔۔۔۔مت جائیں نا تابش بھائی:-):-)

    وہ آئے آ کے چلے گئے ملے بھی نہیں۔۔۔۔مت جائیں نا تابش بھائی:-):-)
  15. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہم نے یہ کب کہا کہ ان کو سوجھ بوجھ نہیں تھی۔۔۔حد سے زیادہ تھی۔۔۔
  16. عائشہ صدیقہ

    پتا نہیں کہاں غائب۔۔۔انکی یہ غزل فیسبک پر پڑھی۔۔۔

    پتا نہیں کہاں غائب۔۔۔انکی یہ غزل فیسبک پر پڑھی۔۔۔
  17. عائشہ صدیقہ

    محفل نہیں رہے گی محفل نشیں رہیں گے، ساقی یہ سب ہے فانی باقی ہمیں رہیں گے راحیلؔ فاروق

    محفل نہیں رہے گی محفل نشیں رہیں گے، ساقی یہ سب ہے فانی باقی ہمیں رہیں گے راحیلؔ فاروق
  18. عائشہ صدیقہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اب تو جان گئے
  19. عائشہ صدیقہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا حافظ ژ۔۔۔
  20. عائشہ صدیقہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلوع قمر کا منظر بھی کیا دلفریب ہے
Top