جناب!! اللہ کے فضل و کرم سے حروف تہجی کا ہمیں علم ہے۔ لڑی میں گڑبڑ نہیں ہو گی ان شاء اللہ!!ڈر ہے کہ آپ کی کم علمی اس لڑی میں گڑبڑ پیدا نہ کردے۔![]()
لیجئے نامہ بر بھی حاضر ہوامیرا پیغام محبت ہے
کہنے والا پریشان ہوتا، ہم کو تو کچھ فرق نہیں پڑتاگدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟؟؟