لینز تو 300 مم ہی ہے۔
لیکن کینن کا ایف۔ڈی ماؤنٹ کا مینول لینز ہے جسے سونی کیمرے پر ایف۔ڈی سے ای ماؤنٹ اڈاپٹر کے ساتھ استعمال کیا تھا۔
البتہ فوکل لینتھ دو گنا بڑھانے کے لیے ایف۔ڈی کا ٹیلی کنورٹر بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے فوکل لینتھ 600 مم تھی۔
آئی ایس سو کیمرے میں سب سے کم 100 تھا اور یہی...