کچھ دنوں سے ویڈیو کے لیے ایک کیمرہ خریدنے کی کشمکش جاری تھی۔
آپ کا کیمرہ
ویسے تو کیمرہ ویڈیو کے مقصد سے لیا تھا، لیکن لینے کے بعد ٹیسٹ کی غرض سے صبح کی چہل قدمی کے دوران کچھ تصاویر بنائیں، جنھیں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
آپ کے 4K30p والے تبصرے کے بعد Sony 6400 اور Sony 6600 کے درمیان تذبذب کا شکار رہا۔ جیب کی حالت دیکھتے ہوئے آج Sony 6400 آڈر کر دیاہے۔ کچھ دنوں میں آزمانے کا موقع مل جائے گا۔
آپکی رائے کا بہت شکریہ
فی الحال تو ٹھیک رہے گا۔ شدید ایکشن ویڈیو کے لیے ابھی ضرورت نہیں ہے۔
کم روشنی میں ویڈیو کی ضرورت بھی شاید ابھی نہ ہو۔ بلکہ سٹوڈیو لائٹنگ کے ماحول میں زیادہ تر ویڈیو بنانے کا ارادہ ہے۔