نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    دنیا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں ہے۔ (منٹو)

    دنیا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں ہے۔ (منٹو)
  2. عرفان سعید

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    خوش آمدید عبید! امید ہے محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ صریر کیا بطور تخلص استعمال فرماتے ہیں؟
  3. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ان شاء اللّہ! دعاوں کا بہت شکریہ
  4. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت شکریہ! سرجری ٹھیک ہو گئی لیکن ریکوری کافی وقت طلب ہے۔ مزید 4 سے 6 ہفتوں میں شب و روز معمول پر آ جائیں گے۔
  5. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بیگم کے بسترِ علالت پر ہونے کے باعث پچھلے دو ہفتے سےدن کا کافی حصہ کچن میں ہی گزر رہا ہے۔ بیگم کی طبعیت کچھ بہتری کی جانب مائل ہے تو آج بچوں کے لیے کھیر بنائی اور ناشتے میں آئس کریم وافل، بیریز اور چاکلیٹ کے ساتھ
  6. عرفان سعید

    @سیماصاحبہ! ایسا کوئی ارادہ اور نیت نہیں تھی۔ ازراہ تفنن تھا۔ ہم نے درجہ بندی واپس لی۔ آپ بھی...

    @سیماصاحبہ! ایسا کوئی ارادہ اور نیت نہیں تھی۔ ازراہ تفنن تھا۔ ہم نے درجہ بندی واپس لی۔ آپ بھی کیا یاد کریں گی!
  7. عرفان سعید

    کسی کے دل کا حال جاننے کی صلاحیت آپ کو کب حاصل ہوئی؟ فاخر

    کسی کے دل کا حال جاننے کی صلاحیت آپ کو کب حاصل ہوئی؟ فاخر
  8. عرفان سعید

    غیر متفق تو منفی ریٹنگ نہیں، نیوٹرل ہے۔ دیکھیں میں نے آپ کو بھی دے دی! :)

    غیر متفق تو منفی ریٹنگ نہیں، نیوٹرل ہے۔ دیکھیں میں نے آپ کو بھی دے دی! :)
  9. عرفان سعید

    کس خوش قسمت کو؟

    کس خوش قسمت کو؟
  10. عرفان سعید

    برائے اصلاح

    اس شعر کی بحر کیا ہے؟
  11. عرفان سعید

    جاسم محمد : آپ کو منفی ریٹنگ کا نشہ ہو گیا ہے!

    جاسم محمد : آپ کو منفی ریٹنگ کا نشہ ہو گیا ہے!
  12. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    بھڑاس یوں بھی نکالی جا سکتی ہے ❌❌❌ :)
  13. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    یہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟ نثر، شاعری، مذہب، سیاست، گپ شپ ۔۔۔۔؟
  14. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    فن لینڈ میں تو کافی عرصے سے لگ رہی ہے۔ 12 سے 19 سال کو تقریبا 4 لاکھ ڈوز لگ چکی ہیں۔ بی بی سی پر بھی اس کے متعلق معلومات ہیں۔
  15. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    براہ راست میرا پیشہ وارانہ میدان تو نہیں، لیکن پولیمر کیمسٹری کا محقق ہوں تو دلچسپی ہے۔
  16. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    اب ایسی بھی بات نہیں، اور بھی بہت سے لوگ اس کے متعلق آگاہی پھیلانے میں میرے ساتھ ہیں :)
  17. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    میری دلچسپی ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ہے، اس لیے دریافت کیا۔
  18. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید بنت حوا کس یونیورسٹی میں ہیں؟ اور ماحولیاتی علوم میں کیا کیا پڑھ رہی ہیں؟
  19. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 3 وَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تُقۡسِطُوۡا فِى الۡيَتٰمٰى فَانْكِحُوۡا مَا طَابَ لَ۔كُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ مَثۡنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ‌ ‌ۚ فَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تَعۡدِلُوۡا فَوَاحِدَةً اَوۡ مَا مَلَ۔كَتۡ اَيۡمَانُكُمۡ‌ ؕ ذٰ لِكَ اَدۡنٰٓى اَلَّا تَعُوۡلُوۡا ۞ ترجمہ: اور...
Top