نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    حدیثِ رسول ﷺ

    آپ کی بات بالکل درست ہے۔ نہ تو ہم اللہ کا دھیان رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی ہم اللہ کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ بات یہی ہے کہ بندہء مومن ہمہ وقت اس بات کو مستحضر رکھے کے اُسے اللہ کے احکامات کی پابندی کرنی ہے اگر وہ ایسا کرے گا تو اللہ بھی اس کے معاملات میں اُ س کی حفاظت فرمائے گا۔ یہی حفاظت کا نمازوں...
  2. محمداحمد

    حدیثِ رسول ﷺ

    سب سے پہلے تو جواب میں بہت زیادہ تاخیر کے لئے معذرت! 1- عنوان میں نے تبدیل کر دیا ہے۔ جس پر آپ کو اعتراض تھا۔ 2- پہلے عربی متن اور ترجمہ اسلام 360 ایپ سے نقل کیا تھا۔ اب ترجمہ ایک سائٹ سے شامل کیا ہے، ربط دے دیا گیا ہے، اور عربی متن آپ کی والی مکتبہ شاملہ کا شامل کر دیا ہے۔ جس ربط سے میں نے...
  3. محمداحمد

    حدیثِ رسول ﷺ

    جزاک اللہ عربی متن اصل پوسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ سورۃ الصافات کی ایک آیت کی تفسیر میں محترم حافظ عبدالسلام بن محمد نے یہ حدیث شامل کی ہے اور احفظ اللہ یحفظک کامطلب "اللہ کا دھیان رکھ، وہ تیرا دھیان رکھے گا" لکھا ہے۔ یعنی اللہ کے احکامات کی حفاظت کر یا دھیان رکھ، جو بھی آپ کہنا چاہیں۔ نیچے...
  4. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    بہت خوب۔ ایسا بھی ہوتا ہے؟
  5. محمداحمد

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اللہ اکبر! انا للہ وانا الیہ راجعون حیرت ہے، آج ہی تو ہم وارث بھائی کا ذکر کر رہے تھے اور اب شمشاد بھائی کی خبر مل گئی۔ بہت افسوسناک، بہت رنجیدہ کر دینے والی۔ موت سے کس کو رستگاری ہے اللہ رب العزت شمشاد بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبرِ...
  6. محمداحمد

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    وہ کیا کریں،جو دوکاندار ادھار دیتے ہوئے کرتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    اللہ کا دھیان رکھ، وہ تیرا دھیان رکھے گا۔ حدیثِ رسول ﷺ

    اللہ کا دھیان رکھ، وہ تیرا دھیان رکھے گا۔ حدیثِ رسول ﷺ
  8. محمداحمد

    کسی حد تک تو ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی زمرے کی نگرانی کر رہے ہیں تو اُس کی تمام تر پوسٹس آپ کو نظر...

    کسی حد تک تو ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی زمرے کی نگرانی کر رہے ہیں تو اُس کی تمام تر پوسٹس آپ کو نظر آئیں گی۔ لیکن فیس بک کا مقابلہ نہیں ہو سکتا ہے کہ وہاں ممبرز بھی لاتعداد ہیں اور مواد بھی بے تحاشا ہے۔
  9. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    سنا یہ ہے کہ ایران اور سوڈان میں انٹرسٹ فری بینکنگ ہی کی اجازت ہے۔ باقی کچھ ممالک آہستہ آہستہ اسلامی بینکنگ کو فروغ دے رہے ہیں۔
  10. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    دراصل یہ تو تعلیم کی کمی کی وجہ سے ہے۔ جمعے کے روز مولانا صاحب بتا رہے تھے کہ کے پی کے میں کوئی گاؤں ہے وہاں کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ صرف شہر والوں پر فرض ہے اور گاؤں والے اپنی ظہر کی نماز ہی ادا کر لیں تو اُن کے لئے کافی ہے۔
  11. محمداحمد

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    آمین۔ گزشتہ دسمبر میں وارث بھائی، اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    یہ نام پہلی بار سنا ہے۔ ماشاء اللہ! آپ کی پہلی پوسٹ ہی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ آپ کو فارسی پر کافی گرفت ہے۔ عربی دانی بھی شاید عنقریب دیکھنے کو مل جائے۔ ماشاء اللہ! یعنی آپ شاعری بھی کرتے ہیں۔ فیس بک کے شعراء کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے آپ نے۔ سترہ سال کی عمر میں کیسے کیسے کشٹ اُٹھا...
  13. محمداحمد

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    محفل میں باقاعدہ اور باضابطہ خوش آمدید اربش صاحب ! فارسی کے دو مصرعوں میں لپٹا آپ کا تعارف اچھا لگا۔ اگر قبلہ وارث بھائی حیات ہوتے تو آپ کو محفل میں پاکر بہت خوش ہوتے۔
  14. محمداحمد

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    اب آپ کے تعارف کی لڑی پوسٹ ہو گئی ہے۔
  15. محمداحمد

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    تعارف کے زمرے میں تو شاید موڈریشن نہیں ہے۔ آپ نے کس زمرے میں تعارف بھیجا ہے؟ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی
  16. محمداحمد

    تاسف شہرِ کراچی کے معروف شاعر اجمل سراج دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے۔

    آمین۔ اس بارے میں، میں لا علم ہوں۔ انٹرنیٹ پر عمومی سرچ سے اس قسم کی کوئی معلومات نہیں ملی۔
  17. محمداحمد

    حدیثِ رسول ﷺ

    سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک دن وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے لڑکے! میں تجھے چند کلمات سکھا رہا ہوں، اللہ کی حفاظت کرو (اس کے احکام کی) اللہ تمہاری حفاظت کرے گا، اللہ کی حفاظت کرو تم اسے اپنے سامنے پاؤ گے، جب...
  18. محمداحمد

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    بس نام پتہ اور یہی سب کچھ تعارف کی لڑی میں لکھ دیجے۔ باقی سوال جواب دوست احباب آپ سے خود کر لیں گے۔ :)
Top