نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    ماشاء اللہ ! آپ کی علم دوستی لائقِ صد ستائش ہے۔
  2. محمداحمد

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    غزل بہت خوب ہے۔ شاعر کا پورا نام مولانا ہی ہے یا کچھ اور بھی ساتھ ہے؟ غزل کا اردو ترجمہ آپ نے کیا ہے یا کہیں سے لیا ہے؟
  3. محمداحمد

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    اردو محفل میں خوش آمدید اربش علی! تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کیجے۔
  4. محمداحمد

    تاسف شہرِ کراچی کے معروف شاعر اجمل سراج دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے۔

    سوشل میڈیا سے اطلاع ملی ہے کہ شہرِ کراچی کے معروف شاعر اجمل سراج دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  5. محمداحمد

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
  6. محمداحمد

    غریب امیروں سے ٹیکس کیسے وصول کر سکتے ہیں؟ اس بات سے اقبال رح کی کیا مراد ہے؟

    غریب امیروں سے ٹیکس کیسے وصول کر سکتے ہیں؟ اس بات سے اقبال رح کی کیا مراد ہے؟
  7. محمداحمد

    ایٹم بم ۔۔۔ جنگ روکنے کا بہانہ تھا؟؟؟؟؟

    اس معلوماتی تحریر کا شکریہ محمد خرم یاسین بھائی۔ غالباً فیس بک سے نقل کرتے ہوئے کچھ غیر ضروری عبارت بھی شاملِ تحریر ہو گئی ہے۔ اس کی تدوین کر دیجے گا۔
  8. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    تناسب کی بات کریں گے تو بات بگڑ جائے گی۔ بہت سے لوگ تو دین کے نام پر وہ کچھ بیچ رہے ہیں جو دین کا حصہ ہی نہیں ہے۔ بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جو صرف قال اللہ اور قال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتے ہیں۔ بہت قلیل ہیں۔ لیکن ہیں۔
  9. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    :) :) ایک عام مسلمان کو یہ بات باور کروائی جاتی ہے کہ سود حرام ہے اور اسی طرح دوسرے اسلامی امور پر رائے دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کبھی بھی ایسے کاموں کی تشہیر نہیں کرتی اور چھپ چھپا کر غیر اسلامی افعال سر انجام دیتی ہے۔ بہت کم ہیں۔ لیکن پھر بھی کچھ لوگ ہیں جو کماحقہ کام کر رہے ہیں۔
  10. محمداحمد

    عام لطیفے

    ویسے مداح بھی عجیب لوگ ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں جو لوگ فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں۔ وہ اُنہیں دیکھ لیں تو بڑی مصیبت ہو جاتی ہے۔ چاہے وہ کوئی بھی موقع اور کوئی بھی جگہ ہو وہ جا کر اُن سے ملتے ضرور ہیں۔ اپنے مداح ہونے کا ذکر ضرور کرتے ہیں اور پھر اُن کے ساتھ سیلفی بھی لیتے ہیں۔ خاموش مداح کا تصور...
  11. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    پھر تو وہ اپنی مرضی کا خطبہ بھی لکھ کر دیا کریں گے۔ :confused: ہماری حکومت کو ستر سال میں اتنا پتہ نہیں چل سکا کہ اسلام میں سود حرام ہے، اگر اُن کے ہاتھ میں سب معاملات آ گئے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
  12. محمداحمد

    عام لطیفے

    ویسے ان میں کچھ نہ کچھ مماثلت تو پائی ہی جاتی ہے۔
  13. محمداحمد

    عام لطیفے

    دلچسپ! :)
  14. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    پھر سے موضوع کی طرف پلٹتے ہیں۔ عبید انصاری بھائی آپ کی توجہ درکار ہے۔
  15. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    اصلاح کا شکریہ، میں نے تحریر اور عنوان میں تبدیلی کر دی ہے۔ نسیم اللغات بھی یہی کہتی ہے۔
  16. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    جی۔ لیکن ٹیکسٹ سرچ ایبل نہیں ہے۔
  17. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    چونکہ فرہنگ آصفیہ وغیرہ آن لائن نہیں ہیں تو اُن تک رسائی آسان نہیں ہے۔
  18. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    ریختہ پر غالباً یہ لغت ریپلیکیٹ کی گئی ہے۔
  19. محمداحمد

    فیس بک پر مواد ہر شخص کی طبع کے مطابق ہوتا ہے۔ فیس بک سب کے لئے مختلف ہوتی ہے (جبکہ محفل یا کوئی...

    فیس بک پر مواد ہر شخص کی طبع کے مطابق ہوتا ہے۔ فیس بک سب کے لئے مختلف ہوتی ہے (جبکہ محفل یا کوئی بھی فورم سب کے لئے ایک جیسا مواد پیش کرتا ہے)۔ فیس بک کا الگورتھم یہ سمجھتا ہے کہ آپ کو کس قسم کا مواد پسند ہے۔ وہ بس ڈھونڈ ڈھونڈ کر آپ کو وہی دکھاتا رہتا ہے۔ سو ان کا مواد بہت گیرائی رکھتا ہے۔ :)
Top