نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللہ رب العزت بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین۔ آمین یا رب العالمین!
  2. محمداحمد

    [MEDIA]

  3. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    کسی شاعر کا ایک ہائیکو دیکھیے؛ دنیا ہار گئی کچے مٹکے پر سوہنی دریا پار گئی
  4. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ٹالی دے تھلے بہہ کے ٹالی دے تھلے بہہ کے اساں لکھنا ماہیے، ٹپے :) :) :)
  5. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    بلاشبہ۔ درست فرمایا آپ نے۔ انسان ہمہ وقت کوشش کرتا رہے کہ حتی الامکان معاملات درست رہیں۔ اسی میں اس کی بہتری ہے۔
  6. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    بہت شکریہ الف نظامی بھائی
  7. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    کیا پنجابی میں ہی کہنا ضروری ہے؟؟ ویسے اردو میں لکھنے لگے تو شاید کوئی جگت جیسی شے بن جائے۔ :)
  8. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    کم و بیش سات آٹھ صفحے پڑھ لیے۔ لیکن کچھ بات نہیں بنی۔ :) ویسے ٹپے اور ماہیے میں کیا فرق ہوتا ہے؟
  9. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    کھسماں نوں کھان والی جرح البتہ دلچسپ تھی۔ نہ جانے ادھوری کیوں چھوڑ دی آپ لوگوں نے۔ :)
  10. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    کچھ ہائیکو نما شاعری لگ رہی ہے۔ لیکن بحر شاید مختلف ہے۔ ویسے ٹھیٹھ پنجابی ہے۔ میرے جیسے تو پڑھ کر لطف اُٹھا لیں یہ بھی بہت ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    میں دو دن سے یہی سوچ رہا تھا کہ آپ لوگوں سے پوچھوں یہ ماہیے اور ٹپے کیا ہوتے ہیں؟ اپنی لا علمی پر شرمندہ ہوں۔
  12. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    خوش آمدید محترم دائم صاحب!
  13. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    لنک پر کلک کرنے سے تو کئی ایک مسائل ہو سکتے ہیں۔ اسکرپٹ وغیرہ چلا کر بھی لوگ فون کا ڈیٹا چرا لیتے ہیں۔ آپ کی موبائل کمپنی اچھی ہوگی تبھی اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔ ورنہ یہاں پاکستان میں تو کس کا ڈیٹا کس نے دیا اور کس کو دیا کچھ پتہ نہیں چلتا۔ ہو سکتا ہے کسی نے گفٹ بھیجا ہو۔ :)
  14. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    :confused: اس سلسلے میں آگہی پھیلانے کی بہت ضرورت ہے۔ حالانکہ بینک وغیرہ کافی ای میلز اور پیغامات بھیجتے رہتے ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، لیکن عموماً لوگ یہ ای میلز وغیرہ پڑھتے ہی نہیں ہیں۔
  15. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    جی۔ یہ تو آج کل بہت عام ہے۔ فیس بک پر لوگ ہو بہو آپ کی پروفائل بنا لیتے ہیں اور آپ کے دوستوں کو فیس بک ریکویسٹ بھیج دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویسے ہی انسان ایک اضطراری حالت میں ہوتا ہے تو وہ روا روی میں فرینڈ ریکویسٹ قبول بھی کر لیتا ہے، یہ سوچ کر کہ شاید اتفاقاً انفرینڈ ہوگیا ہوگا۔
  16. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    اکائی بمقابلہ دہائی
  17. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    انسان کوئی بھی کامل نہیں ہوتا۔ وہ کہیں نہ کہیں کمی، کوتاہی کا شکار ہو ہی جاتا ہے۔ سب میں کچھ نہ کچھ خامیاں ہوتی ہیں۔ ایک مسلمان اپنے عمل سے اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے لیکن اُس کے ساتھ بشری کمزوریاں بھی ہوتی ہیں۔ ذرا سی غفلت ہوئی اور وہ بے عملی کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اگر بے عملی پر...
  18. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    ایک دلچسپ لیکن غیر اہم واقعہ یہ پیش آیا کہ میں نے اس لڑی میں "انٹرنیٹ" کے لفظ کا ٹیگ لگایا۔ جو نہ جانے کیسے "انٹارکٹیکا" بن گیا۔ جب اس کی اصلاح کی کوشش کی تو ٹیگ پر کلک ہو گیا اور پتہ چلا کہ ہماری اس سے پہلے بھی ایک پوسٹ میں یہ ٹیگ اسی طرح سے لگا ہوا ہے۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    چلیے مل جُل کر کچھ نہ کچھ بات پہنچ جائے گی اور بات رہ بھی جائے گی۔ :)
Top