پاکستان تحریک انصاف نے پلان سی کے تحت لاہور میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دینا شروع کر دیئے ہیں ۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور وکلا نے جی پی او چوک پر ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بند کر دی ۔ اس موقع پر وکلا نے گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے ۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے...