نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    بے بنیاد الزامات لگانے سے پہلے تھوڑا ہوم ورک کر لیا کریں کل عمران خان کا بیان دسمبر 2012 کا بیان جنوری میں بنوں حملے کے بعد بیان کیلاش حملے کی مذمت
  2. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    حیرت ہے آپ کو اور کسی رُکن کی بات یا اعلی اخلاق نے مایوس نہیں کیا۔ معذرت کے ساتھ جب آپ کو کسی بحث کا حصہ ہی نہیں بننا تو مجھے مخاطب کرنے کا مقصد؟ جب آپ میرے مشورے یا تجاویز کو لائق توجہ نہیں سمجھتیں تو مجھ سے کیسے توقع رکھ سکتی ہیں۔
  3. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    آپ ہی کی کمی تھی ۔ آپ کے خیال میں جو بلیم گیم ہے میرے خیال میں خود احتسابی ہے یہاں کسی کو یہ فکر نہیں پاکستان عراق یا شام بننے جا رہا ہے کسی کو یہ بھی نہیں سوچنا کہ کہاں ہماری ترجیحات غلط ہیں کسی کو یہ سوچنے کی زحمت بھی نہیں کرنی کہ طالبانی نرسریاں کیسے ختم کی جاسکتی ہیں یہ بھی نہیں سوچنا کہ...
  4. زرقا مفتی

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    اب یہ ٹویٹ شیئر کر کے کیا آپ میرے پہلے مراسلے کی تائید نہیں کر رہے ۔
  5. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    افلاطونی عقل درکار نہیں تھی مگر عقل تو درکار تھی آرمی سکول کی حفاظت فوج نے کرنی تھی یہ سمجھنے کے لئے کامن سینس درکار ہے
  6. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    جعلی مینڈیٹ والی حکومت کو ضرب عضب شروع کرنے کا استحقاق کس نے دیا؟
  7. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    جناب میں پورے ملک کے بچوں کی بات کر رہی ہوں۔ کیا طالبان اب لاہور ، کراچی یا اسلام آباد کے سکول پر حملہ کرنے سے پہلے اطلاع دیں گے یا اجازت طلب کریں گے۔ آپریشن شروع کرنے سے پہلے کسی جگہ بھی حفاظتی اقدامات نہیں اٹھائے گئے کل کے حملے کے بعد آپ پورے پاکستان کے بچوں کی حفاظت کے لئے کیا کریں گے
  8. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    ضرب عضب اب تک مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہے طالبان کے باپ مولانا فضل الرحمان ہیں۔ نون لیگ ان کی حمایتی ہے اختلاف کرنے یا مضحکہ اُڑانے سے پہلے سرتاج عزیز کا بیان یاد کر لیں طالبان کے خلاف بولنے سے کیا ہو گا ؟ وہ باز آ جائیں گے ؟ جب تک طالبان ساز مدرسوں کی جگہ متوازی تعلیمی ادارے نہیں...
  9. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    غیر جذباتی ہو کر سوچنا شروع کریں۔ ضرب عضب سے پہلے ضروری تھا کہ تمام افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جاتا۔ تاجک عرب اور دوسرے غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جاتا۔ پاک افغان بارڈر سیل کیا جاتا ۔امریکہ اور افغانستان سے گارنٹی لی جاتی کہ بھگوڑے طالبان کو پناہ نہیں دی جائے گی۔ نیٹو سپلائی لائن معطل کی جاتی۔...
  10. زرقا مفتی

    یہ جو لاشہ ہے مرا تابوت میں سمٹا کیسے۔۔۔۔ میری ماں صدمہ اُٹھانے کے قابل تو نہ تھی

    یہ جو لاشہ ہے مرا تابوت میں سمٹا کیسے۔۔۔۔ میری ماں صدمہ اُٹھانے کے قابل تو نہ تھی
  11. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

  12. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    طاہرہ قاضی سکول پرنسپل انہیں بعض خبروں کے مطابق زندہ جلا دیا گیا
  13. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اس مسکراتے پھول کو کفن کس نے پہنایا ؟
  14. زرقا مفتی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    مگر پاکستان پر مسلط کی گئی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ جنگ قیامت تک جاری رہے گی اور ہم اپنے پیاروں کے لاشے اُٹھاتے رہیں گے ۔ کیا آپ یا محفل کے دیگر ارکان پاکستان میں قیام امن کے لئے کچھ ٹھوس دوررس اور قابل عمل تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ کل ان بچوں کی طرح میرے بچے بھی گولی کا نشانہ بن سکتے ہیں۔...
Top