نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    بھئی جتنے بھی بڑے ہو جاؤ بھائی کے لیئے تو بہنیں ننھی پریاں ہی ہوتی ہیں نا! :)

    بھئی جتنے بھی بڑے ہو جاؤ بھائی کے لیئے تو بہنیں ننھی پریاں ہی ہوتی ہیں نا! :)
  2. سید فصیح احمد

    بھائی کا پیارا بچہ ہادیہ :)

    بھائی کا پیارا بچہ ہادیہ :)
  3. سید فصیح احمد

    ارے نہیں بچہ، میں اکثر بہنوں کو بلی، مانو ، چڑیا ، سوہنا بیٹا وغیرہ کہ کر ہی بلاتا ہوں۔ یہ تصویر...

    ارے نہیں بچہ، میں اکثر بہنوں کو بلی، مانو ، چڑیا ، سوہنا بیٹا وغیرہ کہ کر ہی بلاتا ہوں۔ یہ تصویر نہ بھی ہو تو بھی آپ بھائی کا لاڈلا بلا ہو :)
  4. سید فصیح احمد

    ہاں بھئی، بھائی کی بلی بھی خوب انجوائے کیا کرے۔ :)

    ہاں بھئی، بھائی کی بلی بھی خوب انجوائے کیا کرے۔ :)
  5. سید فصیح احمد

    مجھے بھی بہت پسند ہیں، میرے شہر جہلم میں تو بہت سردی ہوتی ہے، اُفف کچھ نہ پوچھو!! :|

    مجھے بھی بہت پسند ہیں، میرے شہر جہلم میں تو بہت سردی ہوتی ہے، اُفف کچھ نہ پوچھو!! :|
  6. سید فصیح احمد

    اللہ کا بہت کرم ہے مانو بلی! ۔۔۔ سردیاں مزے کی ہیں یا نہیں؟

    اللہ کا بہت کرم ہے مانو بلی! ۔۔۔ سردیاں مزے کی ہیں یا نہیں؟
  7. سید فصیح احمد

    ثم آمین! ۔۔۔ کیسی ہے بھائی کی مانو؟

    ثم آمین! ۔۔۔ کیسی ہے بھائی کی مانو؟
  8. سید فصیح احمد

    رب سوہنا خیر کرے میرے بچے کی!

    رب سوہنا خیر کرے میرے بچے کی!
  9. سید فصیح احمد

    پنجابی ٹپے

    میں ماہی دے کُھوہ توں پانی دا گھڑا جھول جھول کے بھرنی آں مل ونجے آ ڈھولا لُگا کداہیں، دو گلاں ضروری کرنی آں
  10. سید فصیح احمد

    :) :) ۔۔۔۔۔ سوہنے مِلن لکھ ہزاراں ۔۔۔ اساں نئیں یار وٹاؤناں ۔۔ ن۔م

    :) :) ۔۔۔۔۔ سوہنے مِلن لکھ ہزاراں ۔۔۔ اساں نئیں یار وٹاؤناں ۔۔ ن۔م
  11. سید فصیح احمد

    واقعی محفل میں اس وقت ٹریفک تو نہ ہونے کے برابر ہے :) :)

    واقعی محفل میں اس وقت ٹریفک تو نہ ہونے کے برابر ہے :) :)
  12. سید فصیح احمد

    آدمی سے ڈرتے ہو؟ ۔۔۔ آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیں! ۔۔۔ آدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں...

    آدمی سے ڈرتے ہو؟ ۔۔۔ آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیں! ۔۔۔ آدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے ۔۔۔ اس سے تم نہیں ڈرتے! ۔۔۔ (ن م راشد)
  13. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    ٹرگئے لوگ سیانے بیبا پیپل تھلے حقے رہ گئے نا معلوم!
  14. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    چلیں عمر سے زیادہ اہم دل کی خوشی سے زندگی بسر کرنا ہے، جب تک اپنی زندگی پر اختیار باقی ہو! :) :)
  15. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے ہاں! شاید اندازے پر بات کہہ گیا، اور اندازہ آپ کی گفتگو کے انداز سے ہُوا۔ مگر اندازے تو غلط بھی ہو جایا کرتے ہیں :) :)
  16. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    السلام علیکم! خیر ہوے سُچیاں یاراں دی!
  17. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھی بات ہے، میں سمجھتا ہوں کہ یہی عمر ہوتی ہے موڈی زندگی گزارنے کی۔ ادھیڑ عمری میں تو خود اپنے وجود پر اپنی حکومت نہیں رہتی :) :)
  18. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بھئی اچھے بچے معلوم ہوتے ہو :) :) ۔۔۔۔۔ چھٹیوں میں کیا کرنے کا سوچا؟
  19. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    عموماً دسمبر تک تو کراچی میں ہوائیں اپنا رخ بدل لیتی ہیں، اللہ کرم کرے۔ آمین!
  20. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    کیا واقعی؟ کراچی کے کس حصے میں ہیں آپ؟
Top