نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    پسندیدہ محفلین

    لو بھلا شرارتی بچے کا نام نہ لکھ کر ڈانٹ کھانی تھی بھائی نے؟؟ o_O
  2. سید فصیح احمد

    پسندیدہ محفلین

    وعلیکم السلام! میں اللہ کا شکر ہے اب خیریت سے ہوں مانو بلی :) :) آپ کیسے ہو پیارا بچہ؟
  3. سید فصیح احمد

    پسندیدہ محفلین

    آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آپی :) :)
  4. سید فصیح احمد

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :) کیسی ہے بِٹیا رانی؟؟
  5. سید فصیح احمد

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    برادر در اصل اسے ایک اچھی ترتیب میں ڈھالنے کے لیئے، کیوں کہ پروفیشنل لوگ باریکیوں میں بہت دور تک چلے جاتے ہیں تو نقشہ بدلنا تو پڑے گا۔
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم یارانِ ماہ جبیں!
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا احسان ہے اپیا! سب خیر ہے۔ آپ کیسی ہیں؟ گھر سب کیسے ہیں؟
  8. سید فصیح احمد

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    معذرت خواہ ہوں کہ ابھی وقت کی کمی کی وجہ سے تھری ڈی تو نہیں بن سکتی، لیکن ہاتھ سے دو منٹ میں اب تک یاروں کی آراء سے جو صورت بنی وہ کچھ ایسی ہے۔ جانتا ہوں خطوط اپنی حدود سے اونچی پرواز میں ہیں لیکن گزارا ہو جائے گا :) :) جہاں کراس لگایا ہے یہ وہ سمت ہے جو بہت سپاٹ ہے۔ بالکونی یا کچھ ایسا عنصر...
  9. سید فصیح احمد

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    دِل والی بات سے ذرا اختلاف ہے شاہ جی ! :) :) لیکن آپ جس زاویئے سے بات کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے، اور حقیقت کے قریب بھی!
  10. سید فصیح احمد

    پسندیدہ محفلین

    یوں تو سب ہی اچھے ہیں، لیکن محفل کے ننھے ننھے محفلیں تو گویا زندگی میں فرحت کا ساماں کرتے ہیں۔ ننھے سے مراد حتمی طور پر عمرِ وجود نہیں مگر رشتے کا نہ دکھ سکنے والا انوکھا لمس ہے! ماہی احمد عائشہ عزیز ہادیہ ملائکہ اور ماضی کے اوراق سے چند محفلیں کہ جن کا نام لکھنے سے بھی دل اداس ہو جاتا...
  11. سید فصیح احمد

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    یارو، ملک اور مذاہب کو انفرادی سطح پر ماپنا منطقی نہیں۔ چاہے مسلمان ہے یا یہودی یا عیسائی، یا ایتھیسٹ۔ (گو کہ ایھتھیسٹس اپنے آپ کو مذہبی تصور کا عکس گردانتے ہیں لیکن میرے نزدیک معاملہ کچھ اور ہے، لیکن پھر بھی یہ تو انفرادی زاویہ ہے) اور رہی حکومتوں کی سیاسی نفسیات کی بات تو اتنی عام سی سطح پر...
  12. سید فصیح احمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پون گھنٹے پر مبنی ، گارڈن آف ورڈز ، شارٹ جاپانی اینی مے ہیں۔۔۔۔۔۔ بہت عرصہ بعد کسی شے نے دل کے گداز کونوں کو چھوُا!
  13. سید فصیح احمد

    jolabokaflod

    jolabokaflod
  14. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی آپ سب میں واپس آ کر خوشی ہوئی، جی برادر زندگی بہتر تو کبھی نہیں ہوتی۔ انسانی فطرت ایسی ہے۔ مگر گاڑی چلتی رہے تو سفر کی سختی کا احساس کم ہو جاتا ہے۔ اللہ سلامت رکھے!
  15. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    جی زیک بھائی، زندی اتنی سخت ہو گئی تھی کہ کچھ وقت کے لیئے آن لائن کمیونٹی کو خیر آباد کہنا پڑا۔ اللہ کا شکر ہے اب سب خیریت ہے! آپ کیسے ہیں؟
  16. سید فصیح احمد

    تعارف it,s me

    معذرت خواہ ہوں، آپ نے میکسی اور مم علیحدہ لکھے تو میں تو ایک لحظہ کے لیئے درزی کی دکان میں جا گھسا تھا! o_O
  17. سید فصیح احمد

    تعارف it,s me

    محفل پر خوش آمدید عزیزہ نوری رحمان!
  18. سید فصیح احمد

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    یار اب میں تمہیں خیر مبارک بھی نہیں کہہ سکتا، لیکن اگر کوئی یہودی یا عیسائی موجود ہے محفل پر بے خوف ہو کر مبارک باد کا تبادلہ کرے۔ سب انسان آزاد ہیں اور اس آزادی کے معاملے میں کسی ایک کو دوسرے پر فوقیت حاصل نہیں۔ باقی میرے لیئے بھی یہ نئی بات ہو گی۔ عیسائی تو عام ہیں لیکن یہودی کا ہونا شاید...
  19. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    سرکاراں کی ہو گیا کم نوں؟ رب سوہنا سلامت رکھے میرے ویِر نوں! چلو خیر ہوسی ، دیہاڑے اے وی لنگ جانے۔بس روٹی ٹکر دا کوئی آسرا بنیا روے۔ آمین!
  20. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    رب سوہنے دا بڑا احسان اے سوہنیو! تسی سناؤ ؟ موجوں مار رئےاو ایہہ دیہاڑے؟ :) :)
Top