نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ویک اینڈ ۔راحت ۔

    ویک اینڈ ۔راحت ۔
  2. سید عاطف علی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    فکر نہ کرو بزرگ لوگ بڑی خوشدلی سے اور آسان سے معاف کر دیتے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    یہ اوقات تو خیر مثال کے طور لکھے تھے۔ مطلب بلکہ مطلوب یہ کہ تھا کہ لکھنے اور کہنے کے ساتھ عمل کرنے میں کچھ مطابقت ہو جائے ۔
  4. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    یعنی تقریب کا وقت 8 سے 10 بجے لکھنے اور تقریب کو 10 سے 12 بجے کرنے کے بجائے۔ دعوت نامے پر ہی 10 سے 12 کا وقت لکھ دیا جائے۔تو اس تکلف اور تکلیف سے جان چھوٹے ۔
  5. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    اگر تقریب یا میٹنگ ہی دیر میں شروع کرنی ہے اور ہوتی بھی ہے تو دعوت نامے بھی تو اسی کے مطابق بنائے جا سکتے ہیں ۔ اس میں کیا خرابی ہے۔ DST والا فارمولا یہاں کام آسکتا ہے۔ مطلب جب آپ کو معلوم ہے کہ یہ وقت اور یہ چال اور یہ چلنےوالے ہیں تو اس طرح کیا جانے میں کیا قباحت ہے۔؟
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرہ الفاظ کا جمع ہو رہا ہے۔الٹے سیدھے کی کسے پروا؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سے دعا نہیں دی کیا ۔۔۔آپ خود ہی الٹے ہو گئے ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خلوص کے ساتھ دعا کریں کہ وہاں الٹا چلنے میں رکاوٹ نہ ہو۔
  9. سید عاطف علی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    اگر مناسب سمجھیں تو تعارف والی لڑی مین اپنا تعارف پیش کیجیے ۔ آپ یہاں پرتگال کی پہلی شخصیت ہیں غالبا۔ آپ کو جان کر محفلین کو خوشی ہو گی ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدم رہوں گا میں الٹے قدموں پر۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں کیوں مجھے تو الٹا چلنے میں مزہ آتا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جا کو راکھے سائیاں
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال دیا تم نے زیادہ گڑ کہ اتنی .میٹھی ہو گئین۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف تو ظرف اعلی ہو تو معافی آسان ہو جاتی ہے۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی بھی تو سب سے ہی ہوتی ہے۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق کیا پڑتا ہے ۔ جب معافی مقصد ہو تو جو بھی قصور وار ہو۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی مجبوری میں انسان سے غفلت ہو جائے تو معاف کرنا چاہیے۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن آپا مجبت تو قربانی بھی مانگتی ہے۔یہ بھی ہم نے سنتے آئے ہیں ۔ اب محبت جلیبیوں اور ڈراموں سے ہی نبھائی جاتی ہے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی والی جلیبی کھلایا کرو انہیں ۔نمٹنے میں آسانی ہو گی۔
  20. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    آنندی ۔ غلام عباس کا مشہور زمانہ اور شاہکار افسانہ تھا جس کے باعث ان کے قلم کو شہرت ملی ۔
Top