کسی گروہ کو شہر یا بستی سے نکالنے کا موضوع تھا ؟
ظفری بھائی !!! مجھے اس مراسلے میں نہ صرف ایک حاذق نباض کی روح محسوس ہوئی بلکہ درد مند ی اور خیر خواہی کی تازگی بھی ۔شاد آباد رہیئے ۔
درحقیقت اس دھاگے کا اصل مقصد یہی تھا ۔ اور اسے الگ الگ موضوعات میں تقسیم کرنا بھی اسی باعث تھا...