گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نیا کنکشن ہو گا تو پرانے والے کا سر قلم کر دیں گے ۔
وہ تو اس بھی آگے نکل کر واؤ پر آ چکی۔گھوما پھرا کر بات قینچی پر آہی گئی
پتہ نہیں کیوں مجھے تو الٹا چلنے میں مزہ آتا ہے ۔غلط بات ہے سیدھی راہ پر کوئی نہیں چل رہا۔
سیما علی
گُلِ یاسمیں
سید عاطف علی
الف عین
شکیل احمد خان23
ٹھیک والے کسی ڈاکٹر کا پتہ بتائیں پھر۔تو آپ ٹھیک سے کیسی ڈاکٹر کو دیکھائیں
اور گُلِ یاسمیں کے دھاگے دماغ لڑائیں سے دور رہیں۔
ثمرین کہہ رہی ہیںتو آپ ٹھیک سے کیسی ڈاکٹر کو دیکھائیں
اور گُلِ یاسمیں کے دھاگے دماغ لڑائیں سے دور رہیں۔
ثابت قدم رہوں گا میں الٹے قدموں پر۔تو آپ ٹھیک سے کیسی ڈاکٹر کو دیکھائیں
اور گُلِ یاسمیں کے دھاگے دماغ لڑائیں سے دور رہیں۔
چلیں جیسے آپکی مرضی ہم تو صرف دعا کرسکتے ہیںثابت قدم رہوں گا میں الٹے قدموں پر۔
حضرت کو ڈاکٹر کہتے ہیں عمعوما ہسپتالوں میں پائے جاتے ہیں۔ٹھیک والے کسی ڈاکٹر کا پتہ بتائیں پھر۔
خلوص کے ساتھ دعا کریں کہ وہاں الٹا چلنے میں رکاوٹ نہ ہو۔چلیں جیسے آپکی مرضی ہم تو صرف دعا کرسکتے ہیں
چلنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو آپکو اللہ کریں آمین۔خلوص کے ساتھ دعا کریں کہ وہاں الٹا چلنے میں رکاوٹ نہ ہو۔
دل سے دعا نہیں دی کیا ۔۔۔آپ خود ہی الٹے ہو گئے ۔چلنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو آپکو اللہ کریں آمین۔
ڈر کی وجہ سے شاید الٹی گنگا بہ گئیدل سے دعا نہیں دی کیا ۔۔۔آپ خود ہی الٹے ہو گئے ۔
ذخیرہ الفاظ کا جمع ہو رہا ہے۔الٹے سیدھے کی کسے پروا؟ڈر کی وجہ سے شاید الٹی گنگا بہ گئی
روزانہ یہاں آتے رہیں تو یاد رہتے ہیں الفاظذخیرہ الفاظ کا جمع ہو رہا ہے۔الٹے سیدھے کی کسے پروا؟