نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    نالہ حدود کوئے رسا سے گزر گیا

    انصاف سیم و زر کی تجلی نے ڈس لیا ہر جُرم احتیاجِ سزا سے گزر گیا واہ واہ، سبحان اللہ! عمدہ کلام، اعلیٰ کلاکاری
  2. تلمیذ

    جگر پرائے ہاتھوں جینے کی ہوس کیا ۔ جگر مراد آبادی

    سبحان اللہ! یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟ فرخ صاحب، کیا یہ آپ ہی ہیں۔ دھن بھاگ ساہڈے، کہ رب نے یہ دن دکھایا۔ آپ کی صحت تو ماشاء اللہ ٹھیک ہے نا ۔ اتنی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی لمبی غیر حاضری؟ کیا وجہ ہو گئی تھی صاحب کہ اپنے چاہنے والوں کو بالکل ہی چھوڑ گئے؟ اہل محفل آپ سب کو مبارک ہو، کہ ایک...
  3. تلمیذ

    تعارف ہم کون!

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بلال صاحب۔
  4. تلمیذ

    ہاجرہ مسرور، نایاب تصاویر، تحریریں و دیگر متفرقات

    بہت شکریہ، جناب راشد صاحب۔ اےحمید مرحوم کی تصاویر کا مجموعہ آپ کی عنایت کےسبب پہلے ہی دیکھ چکا ہوں۔
  5. تلمیذ

    ہاجرہ مسرور، نایاب تصاویر، تحریریں و دیگر متفرقات

    جواب کا شکریہ، جناب۔ ایک بات جو شاید میری طرح کی اور نے بھی نوٹ کی ہو کہ تصاویر کے اس مجموعے میں ہاجرہ مسرور کی کوئی تصویر جناب احمد ندیم قاسمی مرحوم کے ساتھ نظر نہیں آئی۔ شاید اس کی کوئی خاص وجہ ہو۔
  6. تلمیذ

    اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی

    جہاں تک میرے علم میں ہے، آکسفورڈ کی انگریزی اردو لُغت کا کوئی آن لائن ورژ ن تیارنہیں کیا گیا۔ واللہ اعلم۔
  7. تلمیذ

    ایرانی قریے 'پنجاب' میں نوروزخوانی کی روایت

    انتہائی معلوماتی۔ جزاک اللہ! حسان خان جی۔ خصوصاً یہ کہ ایران میں بھی 'پنجاب' نام سے قریہ موجود ہے۔ ضرور اس کی کوئی وجہ تسمیہ بھی ہوگی۔ اس بار ے میں کچھ معلوم ہو سکے تو پیشگی شکریہ۔ ماشاءاللہ کتنی پیاری اور محبت بھری روایت ہے۔
  8. تلمیذ

    تعارف تعارفِ ناچیز

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، امجد صاحب۔
  9. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اقبال صاحب۔
  10. تلمیذ

    موبائل سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی رابطہ ممکن

    پھر توگوگل پلے اور ایپل ایپ اسٹور جیسے بڑے بڑے آؤٹ لیٹ جو اپنے تئیں بڑی کڑی شرائط اور سیکوریٹی کو یقینی بنانے کےبعد اپیپس کو اپنے اسٹوروں میں شامل کرتے ہیں وہ بھی ناقابل بھروسہ ہی ہو گئے۔
  11. تلمیذ

    ہاجرہ مسرور، نایاب تصاویر، تحریریں و دیگر متفرقات

    بہت شکریہ، جناب راشد صاحب۔ آپ کہاں کہاں سے ایسی نادر اشیاء ڈھونڈھ لاتے ہیں۔ اے حمید مرحوم کی نادر تصاویر کے بعد یہ مجموعہ بھی ایک اثاثہ ہیں۔ جنہیں ہم نے کسی نہ کسی طرح دیکھ لیاہے لیکن ڈاؤن لوڈ کی سہولت موجود نہ ہونے کے باعث اس دستاویزمیں شامل گراں قدر مضامین اور افسانوں کو آن لائن...
  12. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    پھر تو یہ نباتاتی سائنس اور تحقیق کا بے مثال مظہر ہے۔
  13. تلمیذ

    افتخار عارف دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو

    میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ اگر آپ کسی کے ساتھ fair نہیں تو اس سے یہ توقع کیسے رکھ سکتے ہیں؟
  14. تلمیذ

    خدا حافظ و ناصر

    جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں!
  15. تلمیذ

    اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی

    میرے پاس ۲۰۰۷ کا ایڈیشن ہے، اس میں بھی بالکل یہی معانی لکھےہوئے ہیں۔
  16. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    کیا یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے، یا واقعی گملے میں پودے پر اس طرح کے پھل آ سکتے ہیں؟
  17. تلمیذ

    تعارف نام عمر گل ہے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر گل صاحب۔
  18. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم محفلین

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقد م ہے، فاروق صاحب۔
Top