نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    حبیب احمد مست سے حبیب جالب تک

    بہت شکریہ ، ملک صاحب۔
  2. تلمیذ

    ہوا کے دوش پر-ایک تازہ خودنوشت-ڈاکٹر فیروز عالم

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔
  3. تلمیذ

    آؤ کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم

    وعلیکم السلام، گول فریم میں اشعار کا لے آؤٹ قابل تعریف ہے۔ عاطف صاحب۔ بہت شکریہ!
  4. تلمیذ

    معروف شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں۔

    اِنا للہ و انا الیہ راجعون
  5. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، طہٰ جی۔
  6. تلمیذ

    تبصرہ کتب سات آسمان - اسلم فرخی

    شکریہ، چوہدری صاحب۔
  7. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    جی ہاں، میں یہ کتاب منگوا چکا ہوں۔ اس میں انہوں نے متعدد عمدہ کتابوں کے بارے میں ٍفرمایا ہے کہ وہ اسکربڈ پر ڈاؤن لوڈ کے لئےدستیاب ہیں ۔ اس مژدہ کو پڑھ کر بصد شوق اسکربڈ پر ان کے صفحے کا رخ کیا لیکن ہر مرتبہ مایوسی ہوئی کیونکہ وہاں پر ان کتابوں پر ADD TO LIBRARY یا REMOVE FROM LIBRARY...
  8. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    چند سال پیشتر، جب جناب راشد اشرف, صاحب نے اپنے اتوار بازار کے دوروں کی روئداد سے اہل محفل کو مستفید کرنا شروع کیا تھا (نایاب کتابوں کے بارے میں ان کے تعارف و تبصرے کیا دل خوش کن ہوتے تھے) ، تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ شروع میں آپ نے بھی اس موضوع پر چند ایک مراسلے پوسٹ کئے تھے۔ موصوف تو...
  9. تلمیذ

    تعارف انٹرویو

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، محمد منشاء خان صاحب۔
  10. تلمیذ

    تعارف میری زندگی

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
  11. تلمیذ

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد

    نہیں، عاطف صاحب۔ ٰیہ میری ہی ٹائپنگ کی غلطی ہے۔ آپ کا لکھا ہوا مصرعہ 'کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد' ہی درست ہے۔ بے ادبی کی معذرت۔
  12. تلمیذ

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد

    دل تو چاہا تھا شکست دل نے مہلت ہی نہ دی کچھ گلے شکوے ہی کرلیتے مناجاتوں کے بعد واہ ، واہ ! بہت خوب کلام اور فن دونوں بہت عمدہ!
  13. تلمیذ

    تعارف ميرا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ہنگورا صاحب۔
  14. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، تجمل صاحب۔
  15. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    سبحان اللہ!!!
  16. تلمیذ

    کیمبرج، برطانیہ

    دنیا کی اس قدیم اور معیاری تعلیم درسگاہ کے دورے کا موقع ملنے پر ہدیۂ تبریک قبول کریں۔ اور ساتھ ہی ہم مشکور بھی ہیں کہ آپ نے ادھر کی تصاویر میں ہمیں شریک کیا۔ جزاک اللہ!
  17. تلمیذ

    اقبالِ لاہوری کے خانوادے سے تاجکستانی سفیر کی ملاقات

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔ آپ کی رپورٹ ہمارے علم میں خوشگوار اضافہ ہے۔ علامہ مرحوم کی نسبت سے ایران میں لاہور کا نام بھی لوگوں میں عام ہے۔ لیکن اگر جائے پیدائش کا خیال کیا جائے تو کیا انہیں 'اقبال سیالکوٹی' نہیں کہا جانا چاہئے؟
  18. تلمیذ

    فارسی شاعری اے زبانِ فارسی - غلام علی حدّاد عادل (مع اردو ترجمہ)

    بہت اعلیٰ، حسان خان جی۔ آپ کی ترجمے کی صلاحتیں واقعی قابل تحسین ہیں۔
  19. تلمیذ

    زبانِ فارسی کے عظیم محسن 'علامہ علی اکبر دہخدا' کی ۵۹ویں برسی

    موصوف کے نام کے حصے ’دحخدا‘ کا کیا مطلب ہے؟
Top