نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل میں ّپ کا خیر مقدم ہے، سعد صاحب۔
  2. تلمیذ

    دین-3 (کلمہ شہادت-1)

    بہت شکریہ، غزنوی صاحب۔ ایک گزارش ہے ،جناب، کہ اس سلسلے کے تمام مضامین اس خاکسار کو ٹیگ کر دیا کریں تاکہ Miss نہ ہوں۔ نوازش ہوگی۔
  3. تلمیذ

    شمس الرحمٰن فاروقی - کئی چاند تھے سر آسمان ۔ ایک مضمون

    بہت شکریہ، چوہدری صاحب۔ بڑے عمدہ مضامین ڈھونڈھ کر لاتے ہیں آپ ہمارے لئے۔ جو شاید ویسے پڑھنا ہمارے لئے ممکن نہ ہو۔ جزاک اللہ!
  4. تلمیذ

    علم کا محل

    عمق و تبحر - گہرائی بُرھان - دلیل عرفان سعید,
  5. تلمیذ

    تعارف نا چیز

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ظافر علی صاحب۔
  6. تلمیذ

    ہوں جب سے میں چاہت میں گرفتار وغیرہ

    پہلی مرتبہ آپ کی غزل نظر سے گزری ہے اور تعریف کرنے پر دل کرتا ہے۔ ماشاء اللہ، عروض پر آپ کی خوب دسترس ہے۔ اپنے کلام سے مستفیدکرتے رہا کریں۔ براہ کرم ایک ٹائپو درست کر لیں: ’میں ماننے والا ہوں حسین ابنِ علی کے‘ ’کے ‘کو’کا ‘کرلیں۔
  7. تلمیذ

    تعارف تعارف حسن علی امام

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حسن صاحب۔
  8. تلمیذ

    زندگی کی دو راہیں

    انسان کواللہ کریم کی رحمت کا سہارا تو ہر حال میں درکار ہے لیکن میرے خیال میں قسمت کے سہارے بے عملی سے زندگی گذارنے کی بجائے انسان کے لئے دوسرا راستہ زیادہ بہتر نتائج کا حامل ہوتا ہے کیونکہ ذاتِ باری تعالےٰ کسی کی خلوص دل سے کی گئی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتی۔
  9. تلمیذ

    امیر علی شیر نوائی: تُرکوں کے چَوسر

    شراکت کا شکریہ، حسان خان جی۔ پاکستان سے افتخار عارف صاحب کی شرکت کا پڑھ کر مسرت ہوئی ہے۔ کیا انہوں نے فارسی کے اشعار پڑھے تھے؟
  10. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مہر صاحب۔
  11. تلمیذ

    علم کا محل

    بہت خوب۔ آپ کی تحریر اور ذخیرۂ الفاظ سے ظاہر ہے کہ ماشاءاللہ آپ کا مطالعہ کافی وسیع ہے اور آپ کا قلم اردو میں خوب رواں ہے لیکن بے ادبی معاف ، ایک تجویز پیش خدمت ہے کہ کوشش کریں اپنے بیان میں سلاست کو ترجیح دیں تاکہ قابل اور اہل علم قارئین کے ساتھ ساتھ آپ کے بیش بہا خیالات کا ابلاغ...
  12. تلمیذ

    تعارف دو دہائی بعد

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عرفان سعید صاحب۔ اردو زبان و ادب پر آپ کی گرفت متاثر کن اور قابل داد ہے۔ خراج تحسین قبول کریں۔
  13. تلمیذ

    تعارف رسمی تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، طلحہ صاحب۔
  14. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    مکئی دی روٹی بنانا ، تے فیر ٹُٹن توں بغیر ایخو جہیاں گول مول روٹیاں بنان دا چِج وی کِسے کِسے کول ہُندا اے۔اَج کل دیاں سوانیاں تے کَنک دیاں گول روٹیاں نئیں بنا سکدیاں مکئی تے دُور دی گل اے۔
  15. تلمیذ

    تعارف farhan

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فرحان صاحب۔
  16. تلمیذ

    غالب ہاں اے فلکِ پیر، جواں تھا ابھی عارف۔۔ کیا تیرا بگڑتا، جو نہ مرتا کوئی دن اور(قادر نامہ کا تعارف)

    بہت اعلی، شاہ جی۔ عروض کا لحاظ رکھتے ہوئے عربی، فارسی اور ہندی کے مترادفات کو یوں شعروں میں پرونا غالب جیسی یگانۂ روزگار ہستی کا ہی کام تھا۔ انہیں یونہی تو دنیا بھر میں اردو شاعروں کا امام نہیں سمجھا جاتا۔ وہ واقعی اہل علم تھے۔ ’قادر نامہ‘ پڑ ھ کر الفاظ کے بارے میں اپنی معلومات میں کافی...
  17. تلمیذ

    ان دی نیم آف آنر

    ماشاء اللہ، آپ کی لائبریری تو دیکھنے لائق ہوگی کیونکہ آپ کی منتخب کرد ہ کتابیں بہت معیاری ہوتی ہیں۔
  18. تلمیذ

    تعارف ادب کا عاشق

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، نقوی صاحب۔ آپ کی زبان اور لکھنے کی صلاحیت خوب ہے۔ اپنی تحاریر سے ہمیں سرفراز فرماتے رہیں۔
  19. تلمیذ

    دین-1

    بہت شکریہ، جناب غزنوی صاحب۔ جزاک اللہ۔
  20. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    گھوڑیاں دی اُٹھان نیزہ بازاں توں ودھ کے وے، ماشاء اللہ!
Top