نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    انٹرویو ناچیز مشاہدؔرضوی کا انٹر ویو براے ششماہی جہان نعت ہیرور مصاحبہ گو : مدیر جہان نعت غلام ربانی فداؔ

    ناچیز مشاہدؔرضوی کا انٹر ویو براے ششماہی جہان نعت ہیرور مصاحبہ گو : مدیر جہان نعت غلام ربانی فداؔ غلام ربانی فدا : اپنامکمل ادبی ،سوانحی، مذہبی پس منظربیان کیجئے۔ مشاہدرضوی: ناچیز محمدحسین ابن عبدالرشید المتخلص بہ مُشاہد رضوی ، شہر مالیگاؤں (ناسک مہاراشٹرا) کے ایک متوسط مومن انصاری خاندان میں...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ایک کتابی مظلوم

    ایک کتابی مظلوم محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی ، ممبئی کتابوں کا شہر ۔۔۔۔۔۔۔ہاں !کتابوں کا شہر ۔۔۔۔۔۔میں اسی شہر میں بود وباش اختیار کرنے والا ایک ستم رسیدہ شہری ہوں ، میراا ٹھنا ، بیٹھنا ، چلنا ، پھرنا ، ٹہلنا ، گھومنا ، کھانا ، پینا کتابوں ہی کے ساتھ ہوتا تھا ، ہمارے یارانہ تعلقات...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اسلام میں مسواک کی اہمیت

    اسلام میں مسواک کی اہمیت محمد رضامرکزی،ریسرچ اسکالر جامعۃالرضا ۔بریلی شریف علامہ یحیی بن شرف امام نووی شافعی فرماتے ہیں کہ۔۔ائمہ لغت نے کہا ہے کہ لکڑی سے دانتوں کے صاف کرنے کے عمل کو سواک کہتے ہیں اور سواک اس لکڑی کو بھی کہتے ہیں اور علماء کی اصطلاح میںلکڑی یا اسکی مثل کسی چیزسے...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف ظاد معجمہ) خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وُقعت محفوظ خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وقعت محفوظ عیبِ کوری سے رہے چشمِ بصیرت محفوظ دل میں روشن ہو اگر شمع وِلاے مولیٰ دُزدِ شیطا ں سے رہے دین کی دولت محفوظ یا خدا محو نظارہ ہوں یہاں تک آنکھیں شکل قرآں ہو مرے دل میں وہ صورت محفوظ سلسلہ زُلفِ...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف طاے مہملہ) چشم ِدل چاہے جو اَنوار سے ربط چشمِ دل چاہے جو اَنوار سے ربط رکھے خاکِ درِ دلدار سے ربط اُن کی نعمت کا طلبگار سے میل اُن کی رحمت کا گنہگار سے ربط دشتِ طیبہ کی جو دیکھ آئیں بہار ہو عنادِل کو نہ گلزار سے ربط یا خدا دل نہ ملے دُنیا سے نہ ہو آئینہ کو زنگار سے ربط نفس سے میل نہ...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف ضاد معجمہ) سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض یہ عرض ہے حضور بڑے بے نوا کی عرض اُن کے گدا کے دَر پہ ہے یوں بادشاہ کی عرض جیسے ہو بادشاہ کے دَر پہ گدا کی عرض عاجز نوازیوں پہ کرم ہے تُلا ہوا وہ دل لگا کے سنتے ہیں ہر بے نوا کی عرض قربان اُن کے نام کے بے...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف صاد معجمہ) خدا کی خلق میں سب اَنبیا خاص خدا کی خلق میں سب انبیا خاص گروہِ انبیا میں مصطفیٰ خاص نرالا حُسنِ انداز و اَدا خاص تجھے خاصوں میں حق نے کر لیا خاص تری نعمت کے سائل خاص تا عام تری رحمت کے طالب عام تا خاص شریک اُس میں نہیں کوئی پیمبر خدا سے ہے تجھ کو واسطہ خاص گنہگارو! نہ ہو...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف شین معجمہ) جنابِ مصطفیٰ ہوں جس سے نا خوش جنابِ مصطفیٰ ہوں جس سے نا خوش نہیں ممکن ہو کہ اُس سے خدا خوش شہِ کونین نے جب صدقہ بانٹا زمانے بھر کو دَم میں کر دیا خوش سلاطیں مانگتے ہیں بھیک اُس سے یہ اپنے گھر سے ہے اُن کا گدا خوش پسندِ حقِ تعالیٰ تیری ہر بات ترے انداز خوش تیری ادا خوش مٹیں...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف سین مہملہ) ہوں جو یادِ رُخِ پُر نور میں مرغانِ قفس ہوں جو یادِ رُخِ پُر نور میں مرغانِ قفس چمک اُٹھے چہِ یوسف کی طرح شانِ قفس کس بَلا میں ہیں گرفتارِ اسیرانِ قفس کل تھے مہمانِ چمن آج ہیں مہمانِ قفس حیف در چشمِ زدن صحبتِ یار آخر شد اب کہاں طیبہ وہی ہم وہی زندانِ قفس روے گل سیر ندیدیم...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف زاے معجمہ) جتنا مرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز جتنا مرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز کونین میں کسی کو نہ ہو گا کوئی عزیز خاکِ مدینہ پر مجھے اﷲ موت دے وہ مردہ دل ہے جس کو نہ ہو زندگی عزیز کیوں جائیں ہم کہیں کہ غنی تم نے کر دیا اب تو یہ گھر پسند ، یہ دَر ، یہ گلی عزیز جو کچھ تری رِضا ہے خدا کی...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف راے مہملہ) اگر چمکا مقدر خاک پاے رہرواں ہو کر اگر چمکا مقدر خاک پاے رہرواں ہو کر چلیں گے بیٹھتے اُٹھتے غبارِ کارواں ہو کر شبِ معراج وہ دم بھر میں پلٹے لامکاں ہو کر بَہارِ ہشت جنت دیکھ کر ہفت آسماں ہو کر چمن کی سیر سے جلتا ہے جی طیبہ کی فرقت میں مجھے گلزار کا سبزہ رُلاتاہے دُھواں ہو...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف ذال معجمہ) ہو اگر مدحِ کف ِپا سے منور کا غذ ہو اگر مدحِ کفِ پا سے منور کاغذ عارضِ حور کی زینت ہو سراسر کاغذ صفتِ خارِ مدینہ میں کروں گل کاری دفترِ گل کا عنادِل سے منگا کر کاغذ عارضِ پاک کی تعریف ہو جس پرچے میں سو سیہ نامہ اُجالے وہ منور کاغذ شامِ طیبہ کی تجلّی کا کچھ اَحوال لکھوں دے...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف دالِ مہملہ) ذات ِوالاپہ بار بار درود ذاتِ والا پہ بار بار درود بار بار اور بے شمار درود رُوئے اَنور پہ نور بار سلام زُلفِ اطہر پہ مشکبار درود اُس مہک پر شمیم بیز سلام اُس چمک پہ فروغ بار درود اُن کے ہر جلوہ پر ہزار سلام اُن کے ہر لمعہ پر ہزار درود اُن کی طلعت پر جلوہ ریز سلام اُن کی...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف خاے معجمہ) سحابِ رحمت ِباری ہے بارھویں تاریخ سحابِ رحمتِ باری ہے بارھویں تاریخ کرم کا چشمۂ جاری ہے بارھویں تاریخ ہمیں تو جان سے پیاری ہے بارھویں تاریخ عدو کے دل کو کٹاری ہے بارھویں تاریخ اِسی نے موسمِ گل کو کیا ہے موسمِ گل بہارِ فصلِ بہاری ہے بارھویں تاریخ بنی ہے سُرمۂ چشمِ بصیرت و...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف حاے حطّی) دشتِ مدینہ کی ہے عجب پُر بہار صبح دشتِ مدینہ کی ہے عجب پُر بہار صبح ہر ذرّہ کی چمک سے عیاں ہیں ہزار صبح منہ دھو کے جوے شِیر میں آئے ہزار صبح شامِ حرم کی پائے نہ ہر گز بہار صبح ﷲ اپنے جلوۂ عارض کی بھیک دے کر دے سیاہ بخت کی شب ہاے تار صبح روشن ہے اُن کے جَلوۂ رنگیں کی تابشیں...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف جیم تازی) کیا مژدۂ جاں بخش سنائے گا قلم آج کیا مژدۂ جاں بخش سنائے گا قلم آج کاغذ پہ جو سو ناز سے رکھتا ہے قدم آج آمد ہے یہ کس بادشہِ عرش مکاں کی آتے ہیں فلک سے جو حسینانِ اِرم آج کس گل کی ہے آمد کہ خزاں دیدہ چمن میں آتا ہے نظر نقشۂ گلزارِ اِرم آج نذرانہ میں سر دینے کو حاضر...
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف ثاے مثلثہ) جاں بلب ہوں آ مری جاں الغیاث جاں بلب ہوں آ مری جاں الغیاث ہوتے ہیں کچھ اور ساماں الغیاث درد مندوں کو دوا ملتی نہیں اے دواے درد منداں الغیاث جاں سے جاتے ہیں بے چارے غریب چارہ فرماے غریباں الغیاث حَد سے گزریں درد کی بے دردیاں درد سے بے حد ہوں نالاں الغیاث بے قراری چین لیتی...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف تاے منقوطہ) پرُ نور ہے زمانہ صبح شبِ ولادت پرُ نور ہے زمانہ صبح شبِ ولادت پرَدہ اُٹھا ہے کس کا صبح شبِ ولادت جلوہ ہے حق کا جلوہ صبح شبِ ولادت سایہ خدا کا سایہ صبح شبِ ولادت فصلِ بہار آئی شکلِ نگار آئی گلزار ہے زمانہ صبح شبِ ولادت پھولوں سے باغ مہکے شاخوں پہ مُرغ چہکے عہدِ بہار آیا...
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف باے تازی) دردِ دل کر مجھے عطایا رب دردِ دل کر مجھے عطا یا رب دے مرے درد کی دوا یا رب لاج رکھ لے گناہ گاروں کی نام رحمن ہے ترا یا رب عیب میرے نہ کھول محشر میں نام ستّار ہے ترا یا رب بے سبب بخش دے نہ پوچھ عمل نام غفار ہے ترا یا رب زخم گہرا سا تیغِ اُلفت کا مرے دل کو بھی کر عطا یا رب یوں...
Top