نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    منقبت خلیفۂ اوّل رضی اﷲ عنہ بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا ہے یارِ غار محبوبِ خدا صدیق اکبر کا الٰہی رحم فرما خادمِ صدیق اکبر ہوں تری رحمت کے صدقے واسطہ صدیق اکبر کا رُسل اور انبیا کے بعد جو افضل ہو عالم سے یہ عالم میں ہے کس کا مرتبہ صدیق اکبر کا گدا صدیق اکبر کا خدا سے فضل پاتا ہے خدا...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا یہ اکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا کہ سب کچھ خدا کا ہوا مصطفیٰ کا یہ بیٹھا ہے سکہ تمہاری عطا کا کبھی ہاتھ اُٹھنے نہ پایا گدا کا چمکتا ہوا چاند ثور و حرا کا اُجالا ہوا بُرجِ عرشِ خدا کا لحد میں عمل ہو نہ دیوِ بلا کا جو تعویذ میں نقش ہو نقشِ پا کا جو بندہ خدا کا وہ بندہ...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا یوسف کو ترا طالبِ دیدار بنایا طلعت سے زمانے کو پُر انوار بنایا نکہت سے گلی کوچوں کو گلزار بنایا دیواروں کو آئینہ بناتے ہیں وہ جلوے آئینوں کو جن جلوئوں نے دیوار بنایا وہ جنس کیا جس نے جسے کوئی نہ پوچھے اُس نے ہی مرا تجھ کو خریدار...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    دل مرا دنیا پہ شیدا ہو گیا دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا اے مِرے اﷲ یہ کیا ہو گیا کچھ مرے بچنے کی صورت کیجیے اب تو جو ہونا تھا مولیٰ ہو گیا عیب پوشِ خلق دامن سے ترے سب گنہ گاروں کا پردہ ہو گیا رکھ دیا جب اُس نے پتھر پر قدم صاف اک آئینہ پیدا ہو گیا دُور ہو مجھ سے جو اُن سے دُور ہے اُس پہ میں...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا روز اک چاند تصدق میں اُتارا کرتا طوفِ روضہ ہی پہ چکرائے تھے کچھ ناواقف میں تو آپے میں نہ تھا اور جو سجدہ کرتا صَرصرِ دشتِ مدینہ جو کرم فرماتی کیوں میں افسردگیِ بخت کی پرواہ کرتا چھپ گیا چاند نہ آئی ترے دیدار کی تاب اور اگر...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    منقبت حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا مئے سر جوش در آغوش ہے شیشہ تیرا بے خودی چھائے نہ کیوں پی کے پیالہ تیرا خفتگانِ شبِ غفلت کو جگا دیتا ہے سالہا سال وہ راتوں کا نہ سونا تیرا ہے تری ذات عجب بحرِ حقیقت پیارے کسی تیراک...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    عنقریب فورم پر "علامہ حسن رضا بریلوی " کا نعتیہ دیوان ذوق نعت آپ کے ذوق مطالعہ کی نذر ہورہا ہے...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    جن واِنسان و ملک کو ہے بھروسا تیرا جن و اِنسان و ملک کو ہے بھروسا تیرا سرورا مرجعِ کل ہے درِ والا تیرا واہ اے عطرِ خدا ساز مہکنا تیرا خوب رو ملتے ہیں کپڑوں میں پسینہ تیرا دَہر میں آٹھ پہر بٹتا ہے باڑا تیرا وقف ہے مانگنے والوں پہ خزانہ تیرا لا مکاں میں نظر آتا ہے اُجالا تیرا دُور پہنچایا ترے...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    فکر اسفل ہے مری مرتبہ اَعلیٰ تیرا فکر اَسفل ہے مری مرتبہ اعلیٰ تیرا وصف کیا خاک لکھے خاک کا پُتلا تیرا طور پر ہی نہیں موقوف اُجالا تیرا کون سے گھر میں نہیں جلوئہ زیبا تیرا ہر جگہ ذکر ہے اے واحد و یکتا تیرا کون سی بزم میں روشن نہیں اِکّا تیرا پھر نمایاں جو سر طُور ہو جلوہ تیرا آگ لینے کو چلے...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف الف) ہے پاک رُتبہ فکرسے اُس بے نیاز کا ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا کچھ دخل عقل کا ہے نہ کام اِمتیاز کا شہ رگ سے کیوں وصال ہے آنکھوں سے کیوں حجاب کیا کام اس جگہ خردِ ہرزہ تاز کا لب بند اور دل میں وہ جلوے بھرئے ہوئے اﷲ رے جگر ترے آگاہ راز کا غش آ گیا کلیم سے مشتاقِ دید کو جلوہ...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    علامہ حسن رضابریلوی کی نعتیہ شاعری تحریر : ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی،مالیگاؤں نعت اردو کی دیگر اصنافِ سخن کے مقابلے میں سب سے زیادہ طاقت ور،معظّم،محترم اور محبوب وپاکیزہ صنف ہے۔اس کا آغاز یومِ میثاق ہی سے ہوچکا تھا۔قادرِ مطلق جل شانہٗ نے قرآنِ عظیم میں جابجا اپنے محبوبِ مکرّم صلی اللہ علیہ...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    تعارف ذوقِ نعت [۱۳۲۶ھ]، نعتیہ دیوان ، از: شاگرد داغ استاد زمن علامہ حسن رضابریلوی تحریر: محمد ثاقب رضا قادری مرکزالاولیا ء ، لاہور مولانا حسن رضا کا نعتیہ دیوان ’’ذوق نعت‘‘ معروف بہ ’’صلۂ آخرت‘‘ کے تاریخی نام سے ۱۳۲۶ھ میں آپ کے وصال کے بعدحکیم حسین رضا خان کی سعی و اہتمام سے طبع ہوا۔حمد،...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    علامہ حسن رضا بریلوی کی غزلیں محفل پر آپ کے ذوق مطالعہ کی نذر...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    بہت خوب جناب @ابوالمیزاب اویس بھائی استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی کا کلام سبحان اللہ !! شافع روزِ قیامت کا ہوں ادنٰی امتی پھرحسؔن کیا غم اگر میں بارِ عصیاں لے چلا
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تعارف جواد رضا خان جامی

    وعلیکم السلام ماشا اللہ ! محفل پر خیر مقدم ، محترم ان شا اللہ ہم آپ کی علمی نگارشات سے مستفیض ہوتے رہیں گے
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    محترم محب اردو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی جاہ کو وسیلہ بنانا شریعت نے کہاں ناروا قراردیا ہے قرآن میں المائدہ آیت 35 میں اللہ کی راہ میں وسیلہ تلاش کرنے کا ایمان والوں کو حکم دیا گیا ہے،، یہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اعمال صالحہ سے وسیلہ لیاجائے، تو عرض ہے کہ ہمارے اعمال مقبول ہیں یا مردود...
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات

    ’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات سلیم شہزاد 09890331137 حسان الہند اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں قادری بریلوی کے شعری مجموعے موسوم بہ ’’حدائقِ بخشش‘‘ کانمایاں وصف یہ ہے کہ اس میں حمد، نعت ، منقبت، مناجات اور سلام وغیرہ اصناف کے علاوہ غزلوں اور رباعیوں میں بھی تقدیسی شاعری کے رنگ خاصے نمایاں ہیں ۔...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہد کا بک شیلف

    ایک سے مراد سبھی کتابیں ؟؟
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    بغدادی قاعدہ
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    نورانی قاعدہ
Top