نتائج تلاش

  1. شرمین ناز

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    لینز لگا کر آنکھوں کا رنگ تو بدلا جاسکتا ہے لیکن اندازِ نظر نہیں
  2. شرمین ناز

    تعارف السلام علیکم!

    شکریہ:aadab:
  3. شرمین ناز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    میری ڈائری سے ایک سے زیادہ انسانوں کی ایک ہی جیسی بیماری کے لیے ایک ہی جیسا نسخہ کارگر نہیں ہوتا
  4. شرمین ناز

    مرہم کی لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا دوسروں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے

    مرہم کی لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا دوسروں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے
  5. شرمین ناز

    تعارف السلام علیکم!

    میں شرمین ناز اردو سے محبت لے آئی اردو محفل تک۔ گذشتہ چھ ماہ سے اردو محفل کی مستقل وزیٹر ہوں۔ آخرکار محفل کے کونے کونے تک رسائی کے لیے اکاؤنٹ بنا لیا۔ الحمدللہ شادی شدہ اور ایک بیٹی ہے میری دو سال کی۔ میٹرک پاس اور پرائیویٹ جاب کرتی ہوں۔ امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
  6. شرمین ناز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے مُلک میں پچاس فیصد سے زیادہ مہنگائی کو تو لنڈے کے مال نے کنٹرول کیا ہوا ہے
  7. شرمین ناز

    ایک جملہ کے لطائف

    آج کل شادیوں ہر یہ گانا چلے گا. . بہاروں سینیٹائزر چھڑکاؤ میرا محبوب آیا ہے
  8. شرمین ناز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
  9. شرمین ناز

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  10. شرمین ناز

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  11. شرمین ناز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طہارت اصلاح کی پہلی سیڑھی ہے
  12. شرمین ناز

    نیب کو عالمی سطح پر بلیک لسٹ کرواؤں گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

    کیا بلیک لسٹ کروانے سے بہتر نہیں کہ بہتر قانون سازی کے زریعے نیب کو ایسا بااختیار بنایا جاوے کہ وہ سب کا بلا امتیاز و تفریق احتساب کرے
  13. شرمین ناز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرمین ناز کی جانب سے سلام قبول کریں
  14. شرمین ناز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  15. شرمین ناز

    مرنا بھی کام ہے بھلا، کوئی جی کے دکھائے تو مانُوں

    مرنا بھی کام ہے بھلا، کوئی جی کے دکھائے تو مانُوں
Top