🙃🙃🙃
اب خود ہی بتلائیں کہ جو بندہ اس قسم کے شدید انفیکشن میں مبتلا ہو اور دو دن آئی سی یو میں رہے کیا وہ میچ کے لئے مکمل فٹ تھا؟ رضوان نے خواہ جتنا بھی اصرار کیا ہو ٹیم مینجمنٹ کو یہ کڑوا گھوٹ بھرنا چاہیے تھا معلوم نہیں ہیڈن نے اس پر اعتراض کیوں نہ کیا۔۔۔
حفیظ والی بال تھی لیکن بقول گوتھم...