نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    وارنر کی نہایت شاندار کاوش لیکن رضوان کو دوسری زندگی۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آپی جھلکیاں تو نہیں دیکھ رہیں 😉۔ اب تک تو کوئی چھکا نہیں جڑا گیا دونوں بلے بازوں کی جانب سے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    Touchcric.com
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سلاما باد یونائیٹڈ کے مینجر کی طرف سے ایک سٹیٹ۔ 2016 سے لیکر اب تک۔ 180+ اسکور دبئی میں 32 مرتبہ جیت 28 ہار 3 بلا نتیجہ 1 تو کم از کم شاہینو کو یہ تو معلوم ہے کہ ٹارگٹ کیا دینا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کیویز کھپے است !!
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کرس جارڈن کی جانب سے شاندار فیلڈنگ کا سامنا یقینی 4 رنز بچا لئے جو کہ کافی قیمتی ثابت ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف ڈیون کون وے پویلین واپس۔ 95/3 مزید 72 رنز درکار 38 گیندوں میں
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    11 اوورز کے بعد 73/2 مزید 94 رنز درکار 54 گیندوں میں۔ بریک کے بعد کیویز بلے باز بالآخر بلے اور گیند کا ملاپ کروانے میں کامیاب ہو ہی گئی ہیں۔ لیکن ہنوز کافی مشکل ٹاسک است۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر ہینڈل نے آج ہی پاکستان کے دورہ کا شیڈول ٹویٹ کیا ہے اور اس بات کی تصدیق کردی ہے آئندہ برس، 24 سال بعد کینگروز ٹیم پاک سر زمین پر کرکٹ کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کی واپسی اور انگلش ٹیم کے انکار کے بعد کینگروز کا یہ اعلان پاکستان کرکٹ کے شدید خوش آئند ہے۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ہندوستانی ٹیم بہت ہی شا ندار ہے۔اور میں شاید پچھلے برس ہاردیک پانڈیا کے اس بیان سے بھی سہمت ہوں کہ"اگر اس وقت انڈیا دو ٹیمز بھی بنا دے تو دونوں ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہوں گی" ۔ یقیناً اسوقت انڈیا کے پاس خوب ٹیلنٹ ہے۔ اور اگر انڈیا اور پاکستان کی موجودہ ٹیمز 10 میچز کھیلیں...
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ماشاءاللہ یہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر ہیں
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بھائی صاحب کیا شاندار چمتکار کیا ہے شاہینو نے۔۔۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اس ٹورنامنٹ میں کافی بہتر پارفارم کرنے کے باوجود سری لنکا کو آئندہ برس ہونے والی ورلڈ کپ کے لئے براہ راست کوالیفکیشن سیٹ نہیں ملی اور انہیں دوبارہ سے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ البتہ بنگلہ دیش کو سوپر 12 میں براہ راست انٹری مل گئی ہے اور ویسٹ انڈیز کو کوالیفائی راؤنڈ سے ہو کر آنا پڑے گا جہاں...
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ٹورنامنٹ کا ابھی تک کا سب سے بڑا چھکا۔ آج ہی آندرے رسل نے 111 میٹر کا چھکا کھڑکایا تھا۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آئی سی سی ٹیم ریٹنگ میں اچھا خاصا فرق پڑے گا۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جنوبی افریقہ کی اس جیت سے یہ بھی فائدہ ہوا ہے کہ اب ٹیمز سیمی فائنل میں یہ سوچ کر نہیں جائیں گی کہ پہلے بیٹنگ آ گئی تو 70 فیصد میچ وہاں ہی ہار جائیں گے۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جنوبی افریقہ اور سری لنکا نے اس ٹورنامنٹ میں خود کو ہی آؤٹ پرفارم کیا۔ امید ہے کہ آئندہ برس تک دونوں ٹیمز اسی فارم میں رہیں۔ اور آئی سی گروپ بندی کچھ بہتر کرے تاکہ ٹورنامنٹ میں "رومانچ" برقرار رہے۔ 🙃
Top