ارے صاحب ہم تو نہایت چھوٹے درجے کے کسان ہیں۔
جتنی مونجھی ہوئی اس سے زائد کا خرچہ اٹھا رکھا تھا۔ بمشکل اتنی ہی گھر رکھی ہے جتنے سے سال بھر کے چاول کافی ہوں کجا فی بوری منافع گننا۔ بلکہ اب تو یہ فکر لگی ہے گندم کا خرچہ بھی کیا جائے یا پھر نہیں کھادوں کی قیمتوں میں سو گنا کے قریط اضافہ ہو چکا ہے...