خصی وغیرہ کی قربانی کے بعد گوشت کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں چربی بھی نکلتی ہے جسے خوب اچھی طرح سے گرم کرنے سے اس کا رنگ گولڈن براؤن ہو جاتا ہے ہمارے یہاں اسے چری کہتے ہیں،
گرم گرم چری کا ذائقہ ہی الگ ہوتا ہے مگر مجھے لگتاہے کہ یہ مضر صحت ہے آپ کی کیا رائے ہے.