نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    پروفشنل پرنٹرز تو ورڈ فائل سے پرہیز کرتے ہیں وہ زیادہ تر پی ڈی ایف فائل مانگتے ہیں. ورڈسے پی ڈی ایف فائل بنانے متن سو فیصد بلیک کے بجائے چار کلر بلیک میں کنورٹ ہوجاتا ہے جو ایک مستقل درد سر ہے.
  2. افضل حسین

    مرکزی کلکتہ میں رمضان کی بہاریں

    کتنے دنوں تک تھے-
  3. افضل حسین

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    صفحہ کے شروع اور آخر میں ہیڈراورفٹر کا سائز کم کر کے دیکھیں.
  4. افضل حسین

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    خوش آمدید مصباحی صاحب اور بھی مصباحی ہیں اس محفل پہ آپ کے مہتاب پیامی صاحب بھی رکن ہیں.
  5. افضل حسین

    مرکزی کلکتہ میں رمضان کی بہاریں

    کلکتے نے غالب کو بھی اپنا اسیر بنایا تھا-
  6. افضل حسین

    مرکزی کلکتہ میں رمضان کی بہاریں

    گزشتہ کل آفس سے سیدھے زکریااسٹریٹ، جہاں رمضان کی چہل پہل دیدنی ہوتی ہے، چلاگیا کچھ مناظر کو سیل فون میں محفوظ کر لیا آپ بھی دیکھیں
  7. افضل حسین

    صرف ایکسل کا خوبصورت وائرل ڈیجیٹل ویڈیو

    آواز کے متعلق علم نہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ آواز راحت علی خان کی ہی ہے.
  8. افضل حسین

    صرف ایکسل کا خوبصورت وائرل ڈیجیٹل ویڈیو

    صرف ایکسل پاکستان نے رمضان کی نسبت سے ایک خوبصورت ڈیجیٹل ویڈیو شایع کیاجو وائرل ہوگیا- واضح رہے اس کمرشیل کے پیچھے مشہور ایڈ ایجنسی لو لنٹاس ممبئ ہے فلم کی شوٹنگ بھی انڈیا میں ہوئی ہے-
  9. افضل حسین

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    گائے، بیل، بھینس، خصی، بکری، مرغی، ٹرکی وغیرہ فی الحال نیل گائے کے گوشت کے لئے تگ ودو جاری ہے. ریاستی حکومت نے ایک سال کے لئے نیل گائے کے شکار کی اجازت مرحمت کی ہے اس لئے اس زریں موقعے سے فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش جاری ہے.
  10. افضل حسین

    یہ سلیکٹیو آوٹریج کیوں ہے.

    یہ سلیکٹیو آوٹریج کیوں ہے.
  11. افضل حسین

    رمضان: احتیاطی تدابیر اور طبی فوائد

    بالکل درست کہا پکوان سامنے ہوتو کہاں کچھ یادرہتا ہے.
  12. افضل حسین

    یوغور مسلمانوں پہ ڈھائے جانے والے ستم پہ دنیا کیوں خاموش ہے کوئی ہنگامہ نہیں کوئی بائیکاٹ نہیں...

    یوغور مسلمانوں پہ ڈھائے جانے والے ستم پہ دنیا کیوں خاموش ہے کوئی ہنگامہ نہیں کوئی بائیکاٹ نہیں. کیا وہ اچھوت ہیں؟
  13. افضل حسین

    آمد رمضان!!!

    آمد رمضان!!!
  14. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اتنی گرمی میں پائے؟
Top