اپنے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیوں کو فوراً رفع کرنا ضروری ہوتا ہے۔ 😃
اگر منتظم ہونا یادداشت سے مشروط ہوتا تو بننے سے پہلے معذرت کر چکا ہوتا۔ 😁
مجھے تو اپنے لکھے چند اشعار بھی سارے نہیں یاد ہیں۔ 😊
انا للہ و انا الیہ راجعون
کسی نامعلوم شاعر کے شعر میں معمولی تبدیلی کے ساتھ
وہ اردو کا مسافر تھا یہی پہچان تھی اس کی
جدھر سے بھی گزرتا تھا سلیقہ چھوڑ جاتا تھا
انھوں نے کہا، آپ نے مان لیا۔ :)
بالفرض ہو بھی چکے ہوں، تو حالات کی ذمہ داری میں اہم حصہ انھی کا ہے۔
اور میں نہیں سمجھتا کہ ان معاشی حالات کا محض حکومت کی تبدیلی سے کوئی تعلق ہے۔ حکومت نہ بھی بدلی ہوتی، تو حالات کچھ مختلف نہ ہونے تھے۔
نذیر انبالوی کی تالیف کردہ "مزاحیہ شاعری کا انسائیکلو پیڈیا" میں بھی ایک سیکشن "چلتا پھرتا ادب" کے عنوان سے ہے۔
جسے یہاں بھی ابن توقیر بھائی ایک لڑی کی صورت میں پیش کر چکے ہیں۔