نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    حارث صاحب بھی ٹیسٹ اننگ کھیل کر واپس 86 پر 4
  2. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    جیت کی خواہش ہی نہیں نظر آ رہی۔ کوشش تو ایک طرف۔
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    رضوان بھائی ایک بیکار اننگ کھیل کر واپس۔
  4. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ڈر ابھی تک درست ثابت ہوا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہی ڈر تھا۔ پہلے میڈن کھیلو، پھر تیز کھیلنے کے چکر میں اونچا اٹھا دو۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    فخر زمان بغیر کوئی سکور بنائے واپس
  7. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سینٹنر کی کوشش کی بدولت نیوزی لینڈ کچھ بہتر ہدف دینے میں کامیاب۔ باؤلرز کا شاندار کم بیک۔ خاص طور پر نواز کی شاندار باؤلنگ۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    نیوزی لینڈ کی وکٹس گرتے دیکھ کر مزا بھی آ رہا ہے اور ڈر بھی لگ رہا ہے۔ :D
  9. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    دوسری طرف سے اسامہ کو لے آئیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ابھی ویسے لمبی بیٹنگ لائن پڑی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اتنی مشکل سے وکٹ مل رہی ہے آپ 2 ہی آؤٹ دکھا رہے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اب اگ جلد ہی ایک دو اور وکٹس لے لیں، تو سکور ریٹ کم کیا جا سکتا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کانووے آؤٹ نسیم شاہ کی دوسری وکٹ
  14. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    دوسری اہم بات یہ ہے کہ رسک فری شاٹس کھیلتے ہیں، اور گیپس تلاش کرتے ہیں۔ یہاں تیز کھیلنے کا مطلب کریز چھوڑ دینا اور بال اٹھا دینا سمجھا جاتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اب تک تین کیچ ڈراپ ہو چکے ہیں۔
Top