یہ کیا لفظ ہے یہ تو مجھے نہیں آتا تخلص پر یہ میرے ابو کے نام میں بھی لگا تھا اور میرے دادا کے بھی نام میں اور شاید ان کے بھی ابو کے نام میں اور ان کے بھی دادا کے نام میں ایک بار ابو نے بولا تھا کہ انڈیا سے یہ لفظ ہماری فیملی کے نام میں لگا چلا آرہا ہے اور میں نے یہ کوئی گانا نہیں سنا ابو نے سن...