اچھا اچھا ڈارک براؤن کلر لگاتی ہیں آپ بالوں میں یعنی آپ کے بال سفید کلر کے ہیں نا تو آپ کافی بوڑھی خاتون ہیں کیونکہ سفید بالوں پہ کلر لگتا ہے کالے بالوں پر نظر نہیں آتا ایک بار میں نے دادی کی مہندی بالوں پہ لگائی تھی جو وہ اپنے سفید بالوں پر لگاتی ہیں جس سے ان کے بال لال لال نظر آتے ہیں تو...