نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیک السلام عندلیب، چائے پہلے تو اچھی بن جاتی تھی آپ کی، اب بنے گی؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لپٹن ملتی ہے کیا آپ کی طرف؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں تو عندلیب کو یاد کر لیتے ہیں تا کہ بعد میں شکوے کی گنجائش نہ رہے!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ترین معلومات تو یہ ہیں کہ ناصر کاظمی کے بیٹے کا نام باصر سلطان ہے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب تو معلوم ہوتا ہے لیکن بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ معلوم نہیں کہ فارسی میں شکرقند کو کہتے کیا ہیں۔ ویسے شکر چینی کو اور قند، چینی کے ایک بائی ایک بائی ایک سینٹی میٹر کے کیوب کو کہتے ہیں جسے اہل فارس پھیکی چائے پینے سے پیشتر اپنے منہ میں رکھ لیتے ہیں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    کبھی کبھی یہ شاپر ڈبل بھی ہو جاتا ہے اس لیے پہلے سے احتیاط بہت ضروری ہے
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعارف قاری امجد علی

    محفل میں خوش آمدید جناب
  8. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    باب تفعیل سے!! شپّرَ ۔ یُشپّرُ ۔ تشپیرا، تشپرتا، تشپارا، شپارا، شپّارا ۔ لیشپّر ۔ شپّر ۔ مشپّر ۔ مشپَّر
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طالب علم کی حیثیت رکھتا ہوں، لہٰذا ٹھیک ٹھیک تو نہیں البتہ جانتا ضرور ہوں کہ فارسی میں خوبانی کو زردآلو، اور وہ جو کھٹے سے ہوتے ہیں اور اور لڑکیاں بالیاں شوق سے کھاتی ہیں، انہیں آلوچہ اور آلو کو سیب زمینی کہتے ہیں۔ اس حساب سے سرخ شکر قند کا نام فارسی میں سیب زمینی شیرین سرخ ہونا چاہیے!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    غزل: زندگی بیت رہی ہے یوں ہی دیوانوں کی (حجاز مہدی)

    غزل - زندگی بیت رہی ہے یوں ہی دیوانوں کی لاش کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے ارمانوں کی - رات بھر رند تڑپتے ہیں عبادت کو مگر آنکھ لگتی نہیں مسجد کے نگہبانوں کی - اپنی گٹھڑی میں ستایا ہوا عاشق شب وصل دھجیاں باندھ کے لایا ہے گریبانوں کی - یہ تو محبوب نے کم کر لیے نخرے اپنے ورنہ چلتی نظر آتی نہ تھی من مانوں...
  11. مہدی نقوی حجاز

    دو شعر برائے اصلاح

    علاج دوا و دعا پر جو اعتراض ہے وہ بجا ہے۔ اس کے علاوہ چین و سکوں کی ترکیب ٹھیک نہیں۔ کہ سکون عربی فارسی ہے اور چین ہندی سنسکرت۔ ان دونوں کو ملا کر ایک ترکیب بنانا غلط ہے۔ صبر و قرار سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    پوچھنا تو میں بھی یہی چاہتا تھا!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ہزار بار برو، صدہزار بار بیا!

    ہزار بار برو، صدہزار بار بیا!
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    سامنے کی بات جڑتی ہے بہت پیچھے کہیں سب عقب سے آ رہا ہے آگے جتنا شور ہے! :ROFLMAO:
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    علیک السلام! غلطیاں وغیرہ تو خیر وقت کے ساتھ ساتھ سدھر ہی جائیں گی۔ لیکن ہماری طرف سے آپ کو محفل میں خوش آمدید، اور اس خوبصورت تعارف پر مبارک باد :) مجھے امید ہے کہ محفل میں اچھی گزرے گی اور محفلین سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔ آتی جاتی رہیے گا :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    غالب دہلوی کا فارسی دیوان

    بہت شکریہ مشفقین :)
Top