نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹسوے بہانے سے اب کچھ حاصل نہیں کیوں کہ ہم نے آج شام ہی کراچی سے رخت سفر باندھ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کوئی پنڈی والوں کو خبر کر دے کہ ہم آ رہے ہیں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    بہت شکریہ شریک کرنے کے لیے، کیا اچھی شراکت ہے :) ایک جگہ ترساں کا ترجمہ ترسنا ہوا ہے، جبکہ اس کا ترجمہ ڈرنا ہے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرفی حضرات کا ماننا ہے کہ جو صیغہ مبالغہ ہے وہ بھی در اصل فاعل ہی ہے، جیسے ثلاثی مجرد کے باب شرف یشرف سے شریف واقع ہوتا ہے، یہی صفت مشبہ بھی ہے جو فاعل کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور صیغہ مبالغہ جیسے رحیم بھی اسی سے مشتق ہے۔ اور ثلاثی مجرد سے فعیل کا وزن برآمد کرنے کا ایک ہی قائدہ ہے اور وہ یہ...
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے، پڑھا بھی ہے کہ فعیل بہ معنی مفعول استعمال ہوتا ہے۔ جیسے قتیل بمعنی مقتول، خزیب بمعنی مخزوب اور شہید بمعنی مشہود وغیرہ۔۔۔ لیکن اس کے لیے ابھی تک کوئی قائدہ طے نہیں ہو سکا۔ ایک نظریہ ہے جو یہ کہتا ہے کہ جب بھی ثلاثی مجرد میں کسی متعدی فعل کا مفعول بنانا مقصود ہو تو وہ فعیل کے وزن پر بنتا...
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذبیح کیا صیغہ ہے؟ کیا باب شرف یشرف سے اسم فاعل ہے یا صفت؟! معنی کے اعتبار سے تو مفعول معلوم ہوتا ہے!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثروت حسین نے کہا ہے کہ: بھر جائیں گے جب زخم تو آوٗں گا دوبارہ میں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترجمے بہت سے کرنے ہیں لیکن ہمت ساتھ نہیں دے رہی!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بخدا کہ جرعہ ای دہ تو بہ حافظ سحر خیز کہ دعای صبح گاہی اثری کند شما را (چائے کے جرعے کی بات ہو رہی ہے :) )
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آداب عرض ہیں۔ چائے کے تو ہم بھی دیوانے ہیں۔ شریف لوگ بھی "مہدی" سے ملنے جلنے لگے وہ اب شراب کا عاشق نہیں ہے، چائے کا ہے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    بیں: دیکھو، تا: تا کہ، ببینی: دیکھ سکو :)

    بیں: دیکھو، تا: تا کہ، ببینی: دیکھ سکو :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    فارسی بیں تا ببینی نقش ہائے رنگ رنگ!

    فارسی بیں تا ببینی نقش ہائے رنگ رنگ!
  12. مہدی نقوی حجاز

    دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے!

    دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    حسب وعدہ! ثلاثی مزید فیہ میں اس مادہ کی صرف: باب افعال: اشپر۔ یشپر۔ اشپارا۔ لیشپر۔ اشپر۔ مشپِر۔ مشپَر باب تفعیل: شپّرَ ۔ یُشپّرُ ۔ تشپیرا، تشپرتا، تشپارا، شپارا، شپّارا ۔ لیشپّر ۔ شپّر ۔ مشپّر ۔ مشپَّر باب مفاعلہ: شاپر۔ یشاپر۔ مشاپرۃ، شپارا، شیپارا۔ لیشاپر۔ شاپر۔ مشاپِر۔ مشاپَر افتعال: اشتپر۔...
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جرگہ بٹھانا پڑے گا! ویسے ثابت فلسفے سے کرنا ہے یا سائنس سے؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    دو شعر برائے اصلاح

    ویسے تو پہ بھی اب اگر کے معنوں میں استعمال نہیں ہوتا۔ لیکن احمد فراز نے کیا ہے: پہ کیا کریں ہمیں اک دوسرے کی عادت ہے۔ یہ استعمال متروک ہے شاید
  16. مہدی نقوی حجاز

    دو شعر برائے اصلاح

    جملہ تو کے بغیر ہی فصیح ہے میرے خیال سے!؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر کی باری آتے ہی سب میرے لیے کیوں جگہ چھوڑ دیتے ہیں!!
Top