نتائج تلاش

  1. ط

    ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات 1۔ زندگی کی ابتدا ء کیسے ہوگئی ؟ پہلااعتراض یہ ہےکہ زندگی کی ابتدا ء کیسے ہوگئی ؟ معلول تو موجود ہے )یعنی نتیجہ ،وہ شےجس کا کوئی سبب ہو(لیکن عِلت )سبب ،وجہ( کی کڑی نہیں ملتی گویا اس نظریہ کی بنیاد ہی غیر سائنسی یا اَن سائینٹفک ہے۔اس سلسلہ میں پرویز صاحب اپنی...
  2. ط

    ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب

    [ ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب انسان کی پیدائش کسی ارتقاء کانتیجہ نہیں ہے ۔یہ نظریہ چونکہ آج کل ہمارے کالجوں میں پڑھایا جاتاہے اورمیڈیا پر بھی اکثر اس کے حق میں خبریں شائع کی جاتی ہیں جس سے بعض مسلمان بھی اس نظریہ سے مرعوب ہوچکے ہیں۔نیز اس نظریہ نے مذہبی دنیا میں ایک اضطراب...
  3. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    یہ سائنس کا متفقہ نظریہ نہیں ہے ۔ اور یہ سراسر بکواس ہے۔ اگر آپ کا ایمان سچا ہو تو ایک بات پوچھوں ۔۔کیا اللہ اور اس کے رسول نے ہمیں غلط باتیں بتائی ہیں یا سائنس کا اللہ اور اس کے رسول سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سائنس اور ہے اورمذہب اور؟ محترم کیا جس نے یہ ساری کائنا ت بنائی وہ ہمیں موجود سائنسی...
  4. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    محترم اسلام صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنا نام تبدیل کرلیں ۔اس نام سے غلط فہمی پیدا ہوتی ہے کہ شاید آپ دین اسلام کو صحیح طور پر سمجھنے والے ہیں اور اس کا دفاع بھی کرنے والے ہیں۔ مگر آپ کی گزارشات سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بھی روشن خیال اسلام پسند کرتے ہیں ۔ اسلام میں ہرچیز دلیل پر قائم ہے سوائے...
  5. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محترم یہ وضاحت فرما دیں کہ بندہ کتنی پوسٹ کرنے کے بعد مستند سمجھا جائے گا۔ یعنی مجھے قابلیت کی ڈگری ملی سکتی ہے؟؟ آپ کو چاہیے تھا کہ میرے اعتراضات کا جواب علمی انداز میں دیتے کہ یہ سب سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ صابہ کرام بھی اس طرح چلے ، وظیفے ،مراکبے اور روحوں کو پکارا کرتے تھے...
  6. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محترم اگر ہمت ہے تو میرے اٹھائے گئے اعتراضات کا جواب دو۔ یہ فضول باتیں کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش مت کرو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی بھی ہستی معصوم عن الخط نہیں ہے۔ اس لیے کسی کی بات کا دلائل سے رد کرنا ان کی گستاخی نہیں ہے ۔ آپ ثابت کریں کہ اس طرح کے چلے ،مراقبے اور طریقے...
  7. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰاَ یُّھَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلُ فَاسْتَمِعُوْ ا لَہ ط اِ نَّ الَّذِ یْنَ تَدْعُوْ نَ مِنْ دُوْ نِ اللّٰہِ لَنْ یَّخْلُقُوْ ا ذُ بَا بًا وَّلَوِ اجْتَمَعُوْ ا لَہ ط وَ اِنْ یَّسْلُبْھُمُ الذُّ...
  8. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محترم اس سلسلےکو نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے ثابت کردین وگرنہ ان فضولیات سے بچیں اور اپنا وقت اور سرمایہ صحیح اسلامی تبلیغ پر لگائیں۔ مولانا اشرف تھانوی صاحب ایک عالم تھے کوئی رسول یا نبی نہ تھے کہ ان سے غلطیاں سرزد ہونے کا امکان نہ ہوتا۔ مقلد نہ بنیں...
  9. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محترم یہ میری اپنی تحریر ہے ۔ صرف نیٹ پر ہی مختلف فورمز پر موجود ہے۔
  10. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    ذکر اور شغل کے بعدمراقبہ کی باری ہوتی ہے۔۔۔۔(یہاں پر شہاب صاحب نے مراقبوں کی بارہ قسمیں بیان کی ہیں ان میں سے)مراقبہ فنامیں فنا کے بھی پانچ درجے ہیں ۔پہلا درجہ یہ ہے کہ ذکر جسمی کے غلبہ کی وجہ سے نفس ِلوامہ کے بُرے اخلاق ان اوصاف حمیدہ میں فناہوجاتے ہیں جن کا شرع نے حکم دیاہے۔دوسرے درجے میں ذکر...
  11. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلی عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں ۔اپنی زندگی کے ان اہم ادوار کو...
  12. ط

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ جی مجھے بھی خود کلامی صاحب کے انداز گفتگو سے یہی لگا تھا کہ ان کی فکر کچھ اور ہے ۔ اسی لیے میں نے ان سےگزارش کی تھی کہ آپ اپنے عقائد واضح کریں۔ بحرحال اگر ان کا مقصد صرف تفکر تھا اور اپنی تفکر کو وہ حرف آخر بھی نہیں سمجھتے تو پھر تو ٹھیک ہے ۔ ویسے ایک بات عرض کردوں کہ جب...
  13. ط

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    محترم آپ بات کو سمجھنے کی بجائے لایعنی گفتگو کیوں فرمارہے ہیں ۔ آپ کس کے بارےمیں اب غورفکر کرناچاہتے ہیں آپ کھل کر بات کریں تاکہ لوگ آپ کے بارے میں جان سکیں۔ قرآن مجید جس غوروفکر کی دعوت دیتا ہے وہ کائنات کی نشانیوں کے بارے میں ہے کہ ان پر غوروفکر کر کے انسان دیکھے کہ آیا ان کا کوئی خالق ہے یا...
  14. ط

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    محترم اللہ نے اپنی کتاب کو سمجھانے کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بطوررسول مبعوث کیا تھا۔ اگر صرف کتاب اتاری جاتی اورکہا جاتا کہ اس پر عمل کرو تو ہم اس کی تفہیم میں غلطی کرسکتے تھے ۔ مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اس طرح عملآ ہمارے سامنے پیش کیا ہے کہ یہ ناممکن ہے کہ ہم اس کی کوئی بات...
  15. ط

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    محترم انسان اور جن کو اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ انسان اور جن اس کی مخلوق ہیں۔ صوفیوں کا وحدت الوجود کا عقیدہ باطل ہے اور سراسر گمراہی ہے۔
  16. ط

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    یورپ کا مسئلہ مذہب سے دوری ہے اور ہمارے وہ لوگ بھی ان باتوں سے پریشان ہوجاتے ہیں جو منکرین حدیث ہیں۔ اور قرآن کی تشریح اپنی مرضی سے کرتےہیں۔ وگرنہ ان باتوں سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارے لیے کوئی بھی بات خواہ وہ سائنسی ہو یافلسفے وغیر ہ سے تعلق رکھتی ہواس کو پرکھنے اور جانچنے کےلیے...
  17. ط

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    محترم کنعان صآحب گذارش ہے کہ غلطیاں ہر بندے سے ممکن ہیں۔ سانسدانوں سے بھی ہوئی ہین اور کچھ نے جان بوجھ کو نطریہ ارتقا کو ثابت کرنے کے لیے بھی جھوٹے رکاز کا سہارا لیا۔ مگر اس کے باوجود آپ کو ان کی باتوں پر تو یقین ہے مگر اسلام کی سچی تعلیمات پرشاید اس طرح نہین کہ جیسا ہوناچاہیے۔ میرے بھائی...
  18. ط

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    السلام علیکم جناب زیک صاحب کا کہنا تھا کہ ہارون یحیی صاحب تو آرٹس کے طالب علم رہے ہیں ان کو سائنس کا تو علم نہٰیں ۔ تو گزارش ہےکہ ہارون یحییٰ صاحب نے ایک پوری ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جو تقریبآ 30 افراد پر مشتمل ہے ۔ اس میں سائنس کے پروفیسرز بھی شامل ہیں۔ اور تقریبآ ہر میدان کے لوگ شامل ہیں۔...
  19. ط

    کرہ ہوائی ایک مخفوظ چھت

    کرہ ہوائی…ایک محفوظ چھت کائنا ت میں اللہ تعالیٰ کی ایسی بے شمار نشانیاں موجود ہیں جن پر غورکرنے سے بآسانی انسان اس نتیجہ پر پہنچ سکتا ہے کہ ا ن اشیا کو پیدا کرنے والی اور ان میں نظم وضبط برقرار کھنے والی ضرور کوئی نہ کوئی ہستی موجود ہے جو اتنی با اختیا ر،علیم اورمقتدر ہے کہ ان تما م اشیا پر...
Top