محمود احمد غزنوی
محفلین
انسانی علم اور دریافت کی ایک حد ہے اور وہ ہےِ حیرت ۔ ۔ ۔سائنسدان بیشک لگے رہو منّا بھائی کے مطابق لگے رہیں تحقیق و جستجو میں لیکن آخر کار سوائے حیرت در حیرت اور کچھ ہاتھ نہیں لگنے والا۔ ۔۔انسانی علم کا ارتقاء جاری و ساری ہے۔ علم اور دریافت کی کوئی حد نہیں۔