نتائج تلاش

  1. س

    آہ نیم شبی ؎۱

    مکرمی ظہیرصاحب: سلام علیکم غزل کی پذیرائی کے لئے ممنون ہوں۔ کتابت کی جن اغلاط کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے میں ان سے واقف ہوں اور اپنی کوتاہی پر نادم۔ در اصل کمپیوٹر میں میری استعداد بہت محدود ہے ۔ محفل کا کلیدی تختہ میری سمجھ میں نہیں آیا اور بحالت مجبوری میں نے غزل لگادی۔کٹ پیسٹ کی جو صورت آپ نے...
  2. س

    آہ نیم شبی ؎۱

    اھباب مکرم: آداب و سلام ماضی کی یادوں پر مشتمل مجوزہ تحریر کی تکمیل میں زندگی کے گوناگوں تقاضے اور مجبوریاں حائل ہیں۔ اتنی یکسوئی نہیں حاصل کہ بیٹھ کر کام کر سکوںں ۔ والد مرحوم حضرت راز چاندپوری نے کیا خوب کہا تحا: سلون قلب بڑی چیز ہے، یقینا ہے مگر ملے بھی کہیں دور زندگانی میں بہر کیف...
  3. س

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    عزیزان مکرم: سلام علیکم اس محفل میں نووارد ہوں اور اس کی بھول بھلیوں میں بارہا گم ہو چکا ہوں۔آپ کے مراسلوں نے اس سفر کو خوشگوار بنا رکھا ہے۔ یہاں کتنے ہی پرانے دوستوں اور رفیقوں سے ایک مدت کے بعد ملاقات ہوئی، پرانی یادیں تازہ ہوئیں اور ایک آدھ پرانی کسک بھی ابھر آئی۔ فردا فردا ہر عزیز کے...
  4. س

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اردو محفل کے سبھی احباب کو آداب عرض : میں اپنے مشفق دیرینہ ظہیر احمد صاحب کا ممنون احسان ہوں کہ انھوں نے مجھے اس محفل میں مدعو کیا اور آپ سب کا ممنون و متشکر کہ اتنی محبت اور خلوص سے یہاں میری پذیرائی کی۔ پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کومیر سے صحبت...
Top