نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    جی ابنِ رضا صاحب! نوید صاحب کی غزل میں تمام قافیے درست ہیں۔۔
  2. شوکت پرویز

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    ابن رضا صاحب ! یہ تو شاعر پر منحصر ہے کہ اسے قافیہ نبھانا ہے یا نہیں (چاہے مزاحیہ غزل ہو یا سنجیدہ)۔ اگر شاعر صرف اپنی خوشی کے لئے لکھ رہا ہے اور اسے اس بات سے تعلق نہیں کہ اس کی تخلیق غزل کے معیار پر پورا اترتی ہے یا نہیں، تو وہ بغیر قافیہ کی 'نظم' لکھ لے۔ لیکن اگر وہ اپنی تخلیق ادب نواز حلقہ...
  3. شوکت پرویز

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    استاد غالب کا ایک شعر یاد آ رہا ہے: بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور، کب تلک ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے 'کیا' (y)(y)(y)
  4. شوکت پرویز

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    بہت اچھا لکھا ہے نوید صاحب ! اس طرح صاف ستھری (فیملی) مزاحیہ غزل کی بات ہی کچھ اور ہے۔ ۔۔۔۔ ان دو اشعار کے وزن ذرا دوبارہ دیکھ لیجئے :)
  5. شوکت پرویز

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے

    باتوں باتوں میں جو امجد نے لکھا تھا نسخہ ہاتھوں ہاتھوں میں وہ دیوان ہوا پھرتا ہے
  6. شوکت پرویز

    تو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی - میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی

    سلمان بھائی ! "اور" کو تین حرفی باندھنا زیادہ فصیح ہے، مجبوری میں دو حرفی باندھا جا سکتا ہے لیکن وہ ثقیل (بھاری، مشکل) نہیں لگنا چاہئے۔ مثلاً استاد غالب کا یہ شعر دیکھئے: کہاں میخانے کا دروازہ غالب اور کہاں غالب پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے یہاں "اور" دو حرفی باندھا گیا ہے لیکن وہ...
  7. شوکت پرویز

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    یہ اصول کہاں سے لائے ہیں مہدی بھائی؟؟ سمجھ کے کرتے ہیں بازار میں وہ پرسشِ حال کہ یہ کہے کہ سرِ رہگزر ہے کیا کہئے (غالب)
  8. شوکت پرویز

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    میرے محترم مومن بھائی ! میرے اس سوال کا جواب دیجئے۔۔۔ :)
  9. شوکت پرویز

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔۔ جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ایک مرتبہ کی فضیلت یہ بتائی ہے، تو اسے ستّر ہزار کس نے بنا دیا ؟؟؟ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (سورۃ الحجرات، 1) اے ایمان...
  10. شوکت پرویز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    معذرت علم اللہ بھائی، ان شاء اللہ منگل کو بات کرتا ہوں :)
  11. شوکت پرویز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    عمراعظم انکل! وہی غالب والی مشکل آ پڑی ہے، آفس میں ذرا مصروفیت :(
  12. شوکت پرویز

    مختلف اشعار برائے تبصرہ و اصلاح

    من و سلویٰ: من + نو + سَل + وا :) ۔۔۔ یہاں "خلیل اللہ" میں "ہ" کا گرنا ذرا بھلا نہیں لگ رہا، خاص طور پر جب کہ پہلے مصرعہ (ذبیح اللہ) میں مکمل حروف کی ادائیگی ہو رہی ہے۔ :) ۔۔۔ دونوں مصرعے الگ الگ بحر میں ہیں :) ۔۔۔۔۔ یہ شاید پرچھائیں ہے :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بقیہ اشعار وزن میں ہیں اور کچھ اشعار...
  13. شوکت پرویز

    یہ عشق والہانہ کیا ہوا ہے برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ممبئی میں تو تقریبا ہندوستان کے تمام حصوں کے باشندے رہائش پذیر ہیں، اور ہندوستان ہی کیا، دیگر کئی ممالک کے باشندے بھی اکثر اوقات مل جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔ ویسے میں نے یہ "لہجہ" مزمل صاحب کے مراسلہ کے جواب میں استعمال کیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ: when in rome do as the romans do
  14. شوکت پرویز

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    سوال کشف و کرامات کا نہیں، سوال ہے کہ یہ درج ذیل "دعویٰ کی کیا دلیل ہے: جو شخص ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ لے اس پر جہنم کی آگ حرام ہو جاتی ہے
  15. شوکت پرویز

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    مزمل بھائی! صاحب واقعہ نے یہ بات کہاں سے سنی تھی??
  16. شوکت پرویز

    رباعیاتِ رَمَضان از محمد اسلم غازی

    راتوں میں تراویح و تہجّد کی لگن اذکار و تلاوت کا رہا دن میں چلن رمضان کی برکت و سعادت کی طفیل مومن ہے شب و روز عبادت میں مگن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن بھر کی تھکاوٹ سے ہے معصوم نڈھال روزے نے کِیا سارے قوٰی کو پامال اس پر بھی تراویح میں مومن ہے شریک اللہ رے خوشنودئ مالک کا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تکمیلِ عبادت کا...
  17. شوکت پرویز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    آپ نے مزمل کو "م + زم + مل" اور مدثر کو "م + دث + ثر" باندھا ہے؛ جب کہ ان کا تلفظ مز + زم + مل اور مد + دث + ثر ہے :)
  18. شوکت پرویز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی کے کہنے کا مطلب تلفظ ہی تھا؛ یہ دونوں لفظ اصلاً "مفعولن" وزن پر ہیں، جب کہ آپ نے "فعولن" وزن پر باندھا ہے۔ :)
  19. شوکت پرویز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    اور مدثر بھی؛ مزمل: مُزَّمٌّل (مُز + زَم + مِل) مدثر: مُدَّثِّر (مُد + دَث + ثِر) شاہد شاہنواز بھائی
  20. شوکت پرویز

    فراز اب وہ کہتے ہیں تم کوئی چارہ کرو

    بہت اعلیٰ انتخاب ہے غدیر بہنا !(y) ۔۔۔۔۔ ان دو مصرعوں کو دوبارہ دیکھ لیں صحن گلزار خاشاک کا ڈھیر حرف عیسیٰ نہ صور اسرافیل ہے پہلے میں شاید آخر میں "ہے" بھی آئے گا؛ اور دوسرے میں صرف "سرافیل" ہو گا، اسرافیل مکمل طور پر کسی طرح اس بحر میں نہیں آ سکتا :)
Top