یاد رکھیے:
1۔ ہر ہندی حرف کے سر پر ایک افقی (آڑا) خط ضرور ہوتا ہے، جسے شِ+رو +رے +کھا(شِرو ریکھا) کہتے ہیں۔
2۔(اُردو، عربی فارسی اور سندھی کے برخلاف) ہندی زبان انگریزی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی اور پڑھی جاتی ہے،
3۔ اردو حروف تہجی میں حروف کی ترتیب کی بنیاد تحریری مماثلت ہے جب کہ ہندی حروف...