نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    عجب کچھ لطف رکھتا ہے شبِ خلوت میں گلرو سوں سوال آہستہ آہستہ، جواب آہستہ آہستہ گلرو (یعنی پھول سے چہرے والے) معشوق کی مانند (بمعنی سوں)تنہائی کی رات(شب) میں کچھ عجیب سا لطف رکھتا ہے آہستہ آہستہ سوال کرنا ، آہستہ آہستہ جواب دینا۔
  2. فارقلیط رحمانی

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    وفاداری نے دلبر کی بجھایا آتشِ غم کوں کہ گرمی دفع کرتا ہے گلاب آہستہ آہستہ اس شعر کی بھی نثر کر کے دیکھ لیجیے: دلبر(یعنی دل چرا لینے والے) کی وفاداری نے غم کی آگ کو اس طرح بجھا دیا جس طرح گلاب گرمی کو آہستہ آہستہ دور کرتا ہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    گوگل بک سے کتابب کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

    بہر حال اب اس کتاب کے حصول کا دوسرا کوئی طریقہ ہو تو رہنمائی فرمائیں: نیٹ پر کہیں قیمتا مل سکتی ہے یا نہیں؟ کسی کے پاس اگر ہو تو اسکین شدہ کاپی مل سکتی ہے یا نہیں؟ پاکستان کی کسی لائبریری سے حاصل ہو سکتی ہے یا نہیں؟
  4. فارقلیط رحمانی

    گوگل بک سے کتابب کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

    مجھے حسب ذیل لنک پر موجود کتاب کی ضرورت ہے، لیکن نہ کتاب کھل رہی ہے، نہ ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔ نہ کاپی پیسٹ۔ اس سے استفادہ کیسے کریں...
  5. فارقلیط رحمانی

    صبح و شام پڑھنے کی ایک بہت ضروری دعا

    أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَآمَّةٍ وَّمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّآمَّةٍ رواہ البخاری ترجمہ: میں ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے اللہ کے کامل اور پراثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں۔
  6. فارقلیط رحمانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    جھینگا کے مکروہ ہونے میں اختلاف ہے۔ اور اختلاف ہو یا نہ ہو، ہم نے یہ اس وقت کھایا تھا جب ہمیں اس کے مکروہ ہونے کا قطعی علم نہ تھا۔اللہ معاف فرمائے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    سب حلال ہیں۔
  8. فارقلیط رحمانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    گائے بیل، بھینس، بھینسا بھیڑ،بکرا،بکری دنبہ، اونٹ نیل گائے مچھلی (تقریبا بیس، بائیس قسم کی) جھینگا، بٹیر، تیتر ٹڈی وغیرہ کھا چکا ہوں۔
  9. فارقلیط رحمانی

    اردومیں لفظ "یوم " کی جمع کس طرح کی جائے۔

    آپ کی بات سے سو فی صدی متفق ہوں۔ بے شک عدالتی زبان میں املا اور قواعد کا اہتمام نہیں کیا جاتا۔ ہمارے یہاں گجرات، انڈیا کی عدالتوں میں ساری کاروائی بزبان گجراتی ہوتی ہے۔ چونکہ صدیوں تک ہماری عدالتوں کی زبان فارسی رہی لہٰذا آج بھی عدالتو ں میں فارسی اصطلاحات کثرت سے مستعمل ہیں، مثلاََ: وکیل، اصیل،...
  10. فارقلیط رحمانی

    اردومیں لفظ "یوم " کی جمع کس طرح کی جائے۔

    چونکہ زبانِ اُردو میں تثنیہ سرے سے ہے ہی نہیں، محض واحد (یعنی ایک)اور جمع(یعنی ایک سے زائد) ہی کے فارمیٹ ہیں اور تثنیہ ظاہر کرنے کے لیے اسم سے پہلے دو لکھ کر یا بول کر کام چلا لیا جاتا ہے۔ اِس لیے یومین اردو میں مستعمل نہیں ہے، البتہ، والِدَین، قِبلَتین،عیدَین اور کعبتین جیسے تثنیہ کے بہت سے...
  11. فارقلیط رحمانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    السلام علیکم ! حضرت سیدحسین شرف الدین شاہ ولایت کے متعلق آپ نے جن تین خوبیوں کا ذکر کیا ہے،اُن میں سے مؤخرالذکر دو بالکل صحیح ہیں۔ صحیح تو گدھوں والی بات بھی ہے: لیکن اس کی تفصیل قدرے مختلف ہے۔ دراصل حضرت سیدحسینؒ شرف الدین شاہ ولایت کے ایک ہم عصر تھے۔ (اس وقت مجھے اُن کا نام نامی اسم گرامی یاد...
  12. فارقلیط رحمانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ناراض نہیں ہو رہا ہوں۔ آپ کو چھیڑ رہا ہوں، کافی دنوں سے منہ جو نہیں دکھایا۔ کہاں چھپے بیٹھے تھے؟ایسا کیجیے، اگلی بار آپ ہمارے ساتھ ہی چلیے گا۔ ہم آپ کو سانپ، بچھو کا زہر اُتارنے کا ایک رقیہ (منتر) بھی سکھا دیں گے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    السلام علیکم! آپ اگر جائیں گے تو ضرور کاٹ لے گا۔ اور یہ بھی صحیح ہے کہ وہاں قبرستان کے احاطے میں ہاسپٹل وغیرہ کا انتظام بھی نہیں ہے۔ ارے ! محمد علم اللہ اصلاحی صاحب! ہوش کے ناخن لیجیے۔ گزشتہ دو تین صدیوں میں اس احاطے کے بچھؤوں نے کسی کو نہیں کاٹا تو ’ اگر کاٹ لے کا‘ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔...
  14. فارقلیط رحمانی

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    محمود ایاز صاحب بھی اس تھیم کے امیدواروں میں ہیں۔
  15. فارقلیط رحمانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بہت بہت شکریہ وارِث صاحب!
  16. فارقلیط رحمانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    کوئی صاحب بتانے کی زحمت فرمائیں گے کہ اب تک مشتاق احمد یوسفی صاحب کی کتنی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ 1984 کے عرصہ میں جب ہم ایم اے کے طالب علم تھے تب زرگزشت ہمارے نصاب میں شامل تھی۔ ہمیں چار کا علم ہے لیکن اب تو باقی تین کتابوں کے نام بھی یاد نہیں۔
  17. فارقلیط رحمانی

    اولیائے ہند و پاک کی کرامات

    آں شمعِ خاندانِ نبوت و وِلایت، آں معدنِ انوارِ صداقت و ہدایت، آں مستغرقِ تجلیاتِ ذاتی قطبِ عالم میر سید برہان الدین گجراتی ۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃ( قد س سرہ ا لعز یز ) حضرت سید ا بو محمد برہان الدین قطبِ عالم رحمۃ اللہ علیہ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے ہیں۔آپ کے دادا...
  18. فارقلیط رحمانی

    اولیائے ہند و پاک کی کرامات

    ہم یہاں مشتاق احمد یوسفی صاحب کی نئی کتاب کے اقتباس کے ساتھ ایک نیا دھاگہ شروع کر رہے ہیں۔ محفلین سے گزارَژ ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کی یا جن مقامات تک بذات خود رسائی حاصل کی ہو، اولیائے ہند و پاک کی کرامات کے واقعات یہاں پیش کریں: "امروہا میں حضرت شرف الدّین شاہ ولایت کا مزارِ مبارک مرجع خاص و...
Top