نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے بند کر دیا کریں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت دھنیہ کے دانے جتنا تصور بھی مت کیجئیے گا ایسا ویسا۔ واقعی میں نہیں ہے۔ اس لئے کھپنے کا اندیشہ بھی نہیں ہوتا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے پیش کر دیں گے غالب کو جام و صراحی والا۔۔۔۔ دوبارہ سے قبر میں جا لیٹیں گے بنا اگلی بات کئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ ہے۔۔۔ بندہ کسی کے کہے پہ یقین کر کے تو دیکھتا ہے۔ سادگی ٹپکتی نہیں، پائی جاتی ہے۔ ہاں البتہ حُسن ٹپکتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ کیسے چلتا۔۔۔ سر کھپا کس سے رہے ہیں آخر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت نہیں۔۔ بہہہہہہہہہت افسوس کی بات ہے مگر ہمارے لیے نہیں۔ سمجھ گئے نا۔ ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس لئے کہ ہمارے روفی بھیا بھی ہمارے ہی جیسے سیدھے سادے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہتے بھی رہتے ہیں اور باز بھی نہیں آتے بات کرنے سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں نا۔۔۔ وہی تو۔ صرف آپ نہیں، سبھی یہی کہتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ہم نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہمیں شعروں کی سمجھ نہیں ہے۔ کاغذی گُل۔۔۔۔ دیکھے آپ نے ہمارے بنائے ہوئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں لکھا اگر تلوار سے پہلے۔۔۔اپنی اپنی۔۔۔ تو آپ کو خود سمجھ جانا چاہئیے تھا ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مثال تو اچھی دی ہے۔۔۔۔ گلابوں کے زخم تبھی لگتے ہیں جب ان کے ساتھ لگے کانٹوں سے نہ بچا جائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو بھلا ہم کیوں ہونے لگے ستیزہ کاری کے گرو۔۔۔ وہ تو اماں حلیمہ کو دیکھ کر کبھی کبھی لگتا کہ لیڈیز کو بھی تلوار اٹھانا آنا چاہئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُل کبھی انسانوں کو قینچی سے نہیں کاٹتی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہا نا کہ بھول گئے تھے درزن بارے بتانا۔ وہ تو ہیں۔ البتہ دھونے دھلانے کی بجائے دُھلائی کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ۔ اب لڑاکا مت سمجھ لیجئیے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق سے قینچی۔۔۔ قینچی سے یاد آیا کہ درزن کا بتانا تو بھول ہی گئے ہم۔۔۔۔ وہ بھی ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ سے معصوم کو اسی لیے تو الگ کر دیا تھا۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب الوطنی سب بنا دیتی ہے۔۔۔ ہم کمہار ہونے کے ساتھ ساتھ لوہار، ترکھان ،مستری، پینٹر، ٹیچر، سبھی کچھ ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب لگے گا آپ کو یہ پڑھ کر کہ ہم تو ساتھ میں کام کاج بھی کر رہے ہیں۔ اس لئے اپنے کو تو اس گنتی سے باہر ہی رکھا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف چائے کے ایسے بڑے ہوں کہ کم سے کم 400 ملی لیٹر چائے تو ایک میں سما جائے۔ اور تین نہیں تو دو تو کم سے کم سامنے رکھے ہوں تا کہ ایک کے بعد دوسرا پیا جاسکے۔
Top