نتائج تلاش

  1. ابو حذیفہ عباسی

    آج کی خوبصورت بات۔

    آپ کے آعتراض یا استفسار کا جواب اس جملہ ؛؛یعنی سورہ قدر ؛؛میں پہلے سے مسطور ہے ۔ رہی دوسری بات تو سورہ انا انزلنٰہ لکھیں یا سورہ قدر ہر دو صورت حرج سے وراء ہے ۔ انا انزلنہ سہولت کی خاطر لکھا ہے تا کہ جو،، قدر ،، کے نام سے نہ پہچان سکے وہ اس سے جان لے۔ تو بھائی صاحب آپ بعد وضو چند لمحوں کے لیے...
  2. ابو حذیفہ عباسی

    اسلامی تعلیمات

    توضیح و تصحیح مسئلہ یہ لکھنا کہ؛؛یہ سب باتیں خود ساختہ ہیں جس کی کو ئی اصل نہیں ،، ذکر کردہ مسئلہ کی تفصیل سے عدم واقفیت پر دال ہے۔ میرا حسن ظن ہے کہ مفصل آگہی ہوتی تو ایسا نہ لکھتے،کیوںکہ امام ابو حنیفہ،امام سفیان ثوری اور ایک روایت مین امام احمد( رحمھم اللہ) کے نزدیک شوہر کا اپنی متوفیہ...
  3. ابو حذیفہ عباسی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام حجت کیوں ؟

    السلام علیکم! شمشاد بھائی بہت خوب!وہ دہن جسکی ہر بات وحی خدا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ چشمہ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام قرآن کریم میں اللہ تعالی نے انسانی معیشت کے اصول اور مبادی اجمالا بیان فرمائے ہیں جن کی تعبیر اور تشریح بغیر احادیث نبویہ کے ممکن نہیں ہے ۔ نیز احکام کی عملی صورت بیان کرنے کے لئے اسوہ...
  4. ابو حذیفہ عباسی

    پسندیدہ عمل

    حدیث مبارک : اللہ کی بارگاہ میں فرائض کے بعد سب سے زیادہ پسندیدہ عمل یہ ہے کہ مسلمان کا دل خوش کرے۔ (الترغیب والترہیب؛ کتاب البروالصلہ)
  5. ابو حذیفہ عباسی

    آج کی خوبصورت بات۔

    جو وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر ایک بار سورہ انا انزلنٰہُ یعنی سورہ قدر پڑھ لیا کرے ۔اس کی نظر کبھی کمزور نہیں ہو گی۔ ( مسائل القرآن صفحہ 291 )
  6. ابو حذیفہ عباسی

    سوشلزم، کمیونیزم اور سرمایہ دارانہ نظام کا جبرو استبداد پر مبنی فطرت انسانی سے متصادم طرزعمل

    سوشلزم، کمیونیزم اور سرمایہ دارانہ نظام کا جبرو استبداد پر مبنی فطرت انسانی سے متصادم طرزعمل اور اسلامی معشیت کا عادلانہ نظام یہ مضمون محقق عصر علامہ غلام رسول سعیدی کی تصنیف شرح صحیح مسلم سے کاپی کیا گیا ہے۔ وقت کی قلت و مصروفیت کے باعث تحریرا نہ پیش کر سکا۔
  7. ابو حذیفہ عباسی

    رضا کلام الملوک ملوک الکلام

    شعلہ عشقِ نبی سینہ سے باہر نکلا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ عمر بھر منہ سے میرے وصفِ پیمبر نکلا ساز گار ایسا بھلا کس کا مقدر نکلا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ دم میرا صاحبِ لولاک کے در پر نکلا اب تو ارمان ترا اے دلِ مضطر نکلا ہے میرے زیرِ نگیں ملکِ سخن تا بَہ ابد؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛میرے قبضے...
  8. ابو حذیفہ عباسی

    رضا غزل قطع بند

    شکریہ بہن ! کلام الامام امام الکلام ِ
  9. ابو حذیفہ عباسی

    رضا غزل قطع بند

    انبیاء کو بھی اجل آنی ہے مگر ایسی کہ فقط آنی ہے پھر اُسی آن کے بعد اُن کی حیات مثلِ سابق وہی جسمانی ہے روح تو سب کی ہے زندہ ان کا جسمِ پُر نور بھی روحانی ہے اوروں کی روح ہو کتنی ہی لطیف ان کے اجسام کی کب ثانی ہے پاؤں جس خاک پہ رکھ دیں وہ بھی روح ہے پاک...
  10. ابو حذیفہ عباسی

    السلام علیکم شمشاد بھائی معذرت، ضرور تعاون کریں گے۔

    السلام علیکم شمشاد بھائی معذرت، ضرور تعاون کریں گے۔
  11. ابو حذیفہ عباسی

    سجدہ تعظیمی کا حکم

    قبر کو سجدہ تعظیمی کرنا حرام ؛اور اگر عبادت کی نیت ہو تو کفر ہے۔ الفتاوی الرضویہ جلد 22 صفحہ 423۔
  12. ابو حذیفہ عباسی

    ناپسندیدہ چیز

  13. ابو حذیفہ عباسی

    علم کی عظمت،،،

Top