اصلاح المثال در بیان مفہوم متلازم
عزیزی عارف مقصود آپ کی بیان کردہ امثال قابل اصلاح ہیں تلازم میں لزوم جانبیں میں یکساں ہوتا ہے نہ کہ یک طرفہ لزوم، جیسا کہ آپ نے مثال بیان کی:
"بھوکا رہنا اور کمزوری متلازم ہیں (بھوکے رہو گے تو لازما کمزوری بھی آئے گی)"
بھوک کی وجہ سے بھی کمزوری ہوتی ہے مگر ضروری...