نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی اپنی سال گرھا تے

    میرے خیال میں ایسے قدآور شاعر کے کلام کا ترجمہ کرنا اصل کلام کا مزہ خراب کرنے والی بات ہے اس پر جب کہ میں ہر لفظ سے یا ترجمے سے انصاف بھی نہ کر پاؤں گی۔یوں بھی اصل کا ترجمہ کرنے کو مہارت ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ یہ زیادتی ہے اصل کلام سے۔
  2. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی اپنی سال گرھا تے

    برہن جند میری نی سئیؤ کوہ اک ہور مُکایا نی پکا میل موت دا نظریں اجے وی پر نہ آیا نی ورھیاں نال عمر دا پاشا کھیڈدیاں میری دیہی نے ہور سمیں ہتھ ساہواں دا اک صندلی نرد ہرایا نی آتم ہتیا دے رتھ اتے جی کردے چڑھ جاواں نی کائرتا دے دماں دا پر کتھوں دیاں کرایہ نی اج قبراں دی کلری مٹی لا میرے متھے...
  3. غدیر زھرا

    عشق میرے دی سالگرہ تے۔۔۔اے کس گھلیاں کالیاں کلیاں۔۔۔شو کمار جی ہوراں دا جنم دن مبارک ❤

    عشق میرے دی سالگرہ تے۔۔۔اے کس گھلیاں کالیاں کلیاں۔۔۔شو کمار جی ہوراں دا جنم دن مبارک ❤
  4. غدیر زھرا

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    اردو محفل کو روز افزوں ترقی کی دعا کے ساتھ اس کامیابی کی مبارکباد :)
  5. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    14 کی طبیعت کو اس سے ایسا برگشتہ کیا کہ وہ اس کے استیصال کے درپے ہوا۔ شاہجہان نے قاسم خاں کے ساتھ ایک جدا لشکر ہمراہ کیا۔ اور یہ تجویز کی کہ وہ راجہ جسونت سنگھ کے ساتھ اُجین جائے۔ اور وہاں پہنچکر اگر مصلحت ہو تو گجرات سے مراد بخش کو خارج کرنے کےلئے قاسم خاں متوجہ ہو اور نہیں تو راجہ جسونت سنگھ...
  6. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    13 خواب آلود غفلت میں پڑا تھا۔ اس نے نہ صفوفِ رزم آراستہ کئے اور نہ ہی مقدمّاتِ حرب و قتال کی تمہید کی کہ صبح کے وقت لشکرِ شاہی اس کے لشکر پہ ناگہاں خدعہ و غدر کے طور پر حملہ آور ہوا۔ شجاع تھوڑی دیر لڑا۔ جب دیکھا کہ ہاتھ سے کام گیا۔ اور ہاتھ کام سے گیا۔تو خود بھاگ کر نوارہ میں آیا اور کشتی میں...
  7. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    12 اس مہم میں تاخیر ہوئی۔امراءِ عظام میں سے سواء معظم خاں، شاہ نواز خاں، اور نجابت خاں کے کوئی اور افسر اورنگ زیب کا حامی و مددگار نہ تھا۔ اب داراشکوہ نے اپنی صلاح کار اس میں دیکھی، کہ شجاع و مراد بخش کے مقدمۂ سرکشی و بغاوت کو ان کے دفع و استیصال کےلئے شاہی لشکروں کو بھیجنے کا بہانہ بنائے اور...
  8. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    11 دارا شکوہ اپنے آپ کو ولیعہد جانتا تھا۔ شاہجہان کے پاس سے کبھی جدا نہ ہوتا تھا۔ جب باپ عارضۂ جسمانی کے سبب سے ملک کا کام نہ کر سکا۔ تو سلطنت کا سارا اختیار اس نے خود اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ عقل سے وہ (داراشکوہ) عاری تھا۔ اس لئے اس نے تمام اطراف و حدود میں خبروں کا بھیجنا مسدود کر دیا۔ سرکاری...
  9. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    10 ابو المظفر محی الدین محمد اورنگ زیب بہادر عالمگیر شاہ غازی کا بیان ولادت سے پادشاہ ہونے تک خانی خاں نے اپنی تاریخ میں لکّھا ہے:_ "اورنگ زیب ؁ 1028 ہ 1619ء میں پیدا ہوا۔ اس کی تاریخ ولادت "آفتاب عالمتاب" ہے۔ "پادشاہ نامہ" میں تاریخِ ولادت 15/ ذیقعدہ ؁ 1027ہ اور ظفر نامہ میں شبِ یکشںبہ 15...
  10. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    جزاک اللہ بہت آسانی ہو گئی۔ میں ابتدائی طور پر 10 سے 30 تک کے صفحات کی ٹائپنگ کروں گی ان شاءاللہ
  11. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    میں اس فائل کو اوپن نہیں کر پا رہی پہلے تو ڈائریکٹ ویو لیتی تھی اب ایپ بھی ڈاؤنلوڈ کی اور اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے باوجود یہ نہیں کھل رہی ۔ میں نے پہلے کبھی ڈراپ باکس استعمال نہیں کیا یا تو طریقہ واضح ہو جائے یا پہلے کی طرح سائٹ سے ویو کرنے کی سہولت مل جائے۔
  12. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    شکریہ بہنا :love: کسی نئی کتاب پر کام کرنے کو حاضر ہوں۔
  13. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    جاسمن بہنا تمام نظموں کی ٹائپنگ مکمل ہو گئی ہے
  14. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    قومی ادارہ برائے تحفظ دستاویزات وزارتِ ثقافت و سیاحت حکومتِ پاکستان اسلام آباد پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پریس اسلام آباد
  15. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    70٬71 قائداعظم سے خطاب جینا کی صدا اور ہے گاندھی کی کتھا اور بطحا کی فضا اور ہے وردھا کی ہوا اور بیٹا ہے وہ تلوار کا چرخے کہ یہ اولاد کیفیت گنگ اور ہے زمزم کا مزا اور اس کا ہے یہ نقشہ کہ ہیں دل اور زباں ایک اس کی یہ علامت کہ کہا اور کیا اور زیبا ہے اسے ملتِ بیضا کی قیادت اسلام اسے دے اس کے...
  16. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    68٬69 جان نثارانِ اسلام نہ جھجھکو ہاں قدم میداں میں بے خوف و خطر رکھو ہتھیلی پر لئے نذرانہ حق اپنا سر رکھو نگہ کیوں اپنی سوئے قلتِ تیغ و سپر رکھو تم اپنے قادرِ مطلق کی قدرت پر نظر رکھو نہ مرنے سے ڈرو مومن بھلا کب مرنے والا ہے فلک الزام تم پہ بزدلی کا دھرنے والا ہے جو مسلم ہے کہیں وہ خوفِ...
  17. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    67 پاکستان کا ترانہ جو ہمارا دین ہے ایمان ہے وہ ہماری جان "پاکستان" ہے مصحف رخ کا اسی کے دیہان ہے دل ہمارا حافظِ قرآن ہے جس کا مقصد۔ صرف پاکستان ہے آدمی ہے وہ۔ وہی انسان ہے میں ہوں اور لیلائے پاکستان ہو آرزو یہ ہے یہی ارمان ہے ہو گا پاکستان ایسا جیسے آج کاہل و ترکی ہے عربستان ہے یہ وہی بت ہیں...
  18. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    66 پاکستان میرا دین ایمان پاکستان ہے اور میری جان پاکستان ہے غیرتِ خلدِ بریں ہے مومنو اک خدا کی شان پاکستان ہے رحمتِ خالق کے خواہاں ہو اگر رحمتوں کی کان پاکستان ہے کیا نرالی ہے تمنائے ولی کیا حسین ارمان پاکستان ہے متحد گر ہو گئے تم بھائیو پھر بہت آسان پاکستان ہے صلاح الدین بن جاؤ اگر تم پہ خود...
  19. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    64٬65 نعرہ معرفت کرنا تجھے کیا چاہئے اور کرتا ہے تو کیا اے مسلم خوابیدہ ذرا ہوش میں آ جا ہمدرد وطن کیوں نہ کریں شوق سے شرکت ہے لیگ کے دامن میں نہاں رازِ صداقت یہ قوم کی آواز ہے یہ قوم کی طاقت ہم سب کا فریضہ ہے کریں اس کی حمایت اپنوں سے رہے بیر یہ شیوہ نہیں اچھا اے مسلم خوابیدہ ذرا ہوش میں آ...
  20. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    جاسمن بہنا ایک اور بات کی جانب توجہ دلانا چاہوں گی اس کتاب کا عنوان منتخب نظمیں نہیں ہے منتخبہ نظمیں ہے۔
Top