نتائج تلاش

  1. عندلیب راجہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی اور اس کا نام عندلیب بھی اپ رکھ سکتی ہین۔۔ویسے اس پر سوچنے تو ؟؟
  2. عندلیب راجہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس میں یہ بھی تو لکھ سکتے ہین کہ ایک بچہ پٹھان گھر مین پیدا ہوا۔وہاں سب پشتو جولتے تھے۔وہ جب پڑھنے کے لیے باہر گیا اور اس نے اردو سنی تو اسے یہ زبان بہت میٹھی اور اچھی لگی۔وغیرہ وغیرہ
  3. عندلیب راجہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس مین کوہی فنی واقعہ بھی لکھ سکتے ہیں؟
  4. عندلیب راجہ

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    مجھے تو یہ کافی بور لگ رہا ھے فی حال
  5. عندلیب راجہ

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    السلام علیکم سر محب علوی۔مجھے پاہتھون سے متعلق اپ سے کچھ بات کرنی ھے۔مین نے اپ کو فیس بک پر بھی مسیج کیا ھے،لیکن اپ نے کوہی جواب نہین دیا۔سو پلیز سر مجھے سے بات کرے۔
  6. عندلیب راجہ

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    سر اس کی ایک دو ایک مثالین دے
  7. عندلیب راجہ

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    السلام علیکم سر۔میرے پاس لیکس انسٹال ھے ۔اور اس مین جو پاہتھون کا شیل ھے ،اس مین کچھ مسلہ ھے۔وہ تھوڑی دیر کے بعد نتیجہ غلط دینے لگ پڑتا ھے۔اور لیپ ٹاپ دوبار آن کر کے چلو تو ٹھیک چل جاجاتا ھے۔پلیز رہنماہی کر دے
  8. عندلیب راجہ

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    اس لیے وہ پرنٹ کرتے ہوئے ایک لفظ پیچھے لے جاتا ہے
  9. عندلیب راجہ

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    میرے خیال میں کمپیوٹر میں ڈیٹا بائنری ‏form زیرو اور وان کی شکل میں محفوظ ہوتا ہے۔اس لیے گنتے وقت وہ زیرو سے شروع کرتا ہے
  10. عندلیب راجہ

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر گفتگو

    السلام علیکم سر: مجھے اس کے اخر مین ایند فکشن کی سمجھ نہین ائی اور جب بھی اس کی مشق کرتی ہوں تو آخر مین ہمشیہ آیر ہی اتا ھے۔پلیز اس کو سمجھا دے۔۔
  11. عندلیب راجہ

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    السلام علیکم مین پاہتھون کورس بنیاد سے کرنا چاہتی ہوں.لیکن یہاں جو بھی کورس ہین وہ ۲۰۱۲ مین کروایے گے ہین یا شروع ہوے ہین.اس لیے مجھے کچھ سمجھ نہین آ رہی.پلیز مہربانی کر کے مدد کر دے.
  12. عندلیب راجہ

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    لیکن اس کا طریقہ سمجھ نہین ا رہا۔
  13. عندلیب راجہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مین اس فورم پر پاہتھون سیکھنے اہی ہون۔پہلی دفعہ یہان اہی ہوں۔اس لیے کچھ سمجھ نہین آ رہا ۔کیا کوہی میری مدد کر سکتا ھے کہ پاہتھون سیکھنے کے لیے مجھے کس سے رابطہ کرنا چاہے
  14. عندلیب راجہ

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    مین بھی اس کورس مین حصہ لینا چاہتی ہوں.مجھے پاہتھوں سیکھنے کا بہت شوق ھے.پہلی دفعہ اس ویب پر آہی ہوں.سو پلیز ہلیپ می
Top