زیک
مسافر
ہمیشہ کی طرح سب کچھ مس کر دیا۔ یہ بھی معلوم نہیں کہ معطل کون ہوا۔ کہیں نئے اراکین عملہ میں سے تو کوئی نہیں؟آج تو دلی مرادیں بر آئیں۔ صبح سے کافی پھڈوں کے مواقعے میسر آئے، سیاسی سپیمنگ اور ٹرولنگ جاری و ساری رہی!
ہمیشہ کی طرح سب کچھ مس کر دیا۔ یہ بھی معلوم نہیں کہ معطل کون ہوا۔ کہیں نئے اراکین عملہ میں سے تو کوئی نہیں؟آج تو دلی مرادیں بر آئیں۔ صبح سے کافی پھڈوں کے مواقعے میسر آئے، سیاسی سپیمنگ اور ٹرولنگ جاری و ساری رہی!
تو چلنے دیں نا۔ الیکشن کے موقع پر محفلین کو بھی چھوٹ ملے۔الیکشن کا دور ہے۔ اتنی تو چلتی ہے۔
حدود کے اندر چھوٹ ہی ہے۔ سیاسی پوسٹنگ پر تو کوئی قدغن نہیں لگی آج۔تو چلنے دیں نا۔ الیکشن کے موقع پر محفلین کو بھی چھوٹ ملے۔
اوہو کیا کیا مس کیا؟
ایک معطلی دیکھ کر محسوس ہوا کہ کچھ ہوا ہے۔ تازہ سکور کیا ہے؟ خلاصہ پیش کیا جائے۔
ویسے ویل ڈن! خوب پکڑا آپ نے۔مجھے تو ایک نو وارد خان صاحبہ کی کارگزاری کا ہی علم ہے۔ سب نے بہت دنوں بعد بہت انجوائے کیا۔ مذکر، مونث، پائلٹ، بیوٹیشن، سعودی عرب، یورپ الغرض ہر قسم کی بیش بہا معلومات سے سب کے علمی خزانوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا۔
سب کچھ ہر جگہ موجود ہے۔ "ہمت" ہے تو پڑھ کر دکھائیے!
الیکشن کا دور ہے۔ اتنی تو چلتی ہے۔
ایس تو کچھ نہیں ہوا آج۔ نہ ہی کوئی کاروائی حذف ہوئی۔
حدود کے اندر چھوٹ ہی ہے۔ سیاسی پوسٹنگ پر تو کوئی قدغن نہیں لگی آج۔
مطلب غیر سیاسی گفتگو پر قدغن لگائی گئی ہے۔ ہممم!حدود کے اندر چھوٹ ہی ہے۔ سیاسی پوسٹنگ پر تو کوئی قدغن نہیں لگی آج۔
اس مین کوہی فنی واقعہ بھی لکھ سکتے ہیں؟
اس میں یہ بھی تو لکھ سکتے ہین کہ ایک بچہ پٹھان گھر مین پیدا ہوا۔وہاں سب پشتو جولتے تھے۔وہ جب پڑھنے کے لیے باہر گیا اور اس نے اردو سنی تو اسے یہ زبان بہت میٹھی اور اچھی لگی۔وغیرہ وغیرہ
ان محترمہ کی بات ہو رہی ہے ان کے سلسلے میں میرا ایک مراسلہ بھی حذف ہو چکا ہے پسندیدہ کلام والے زمرے میں۔مجھے تو ایک نو وارد خان صاحبہ کی کارگزاری کا ہی علم ہے۔ سب نے بہت دنوں بعد بہت انجوائے کیا۔ مذکر، مونث، پائلٹ، بیوٹیشن، سعودی عرب، یورپ الغرض ہر قسم کی بیش بہا معلومات سے سب کے علمی خزانوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا۔
سب کچھ ہر جگہ موجود ہے۔ "ہمت" ہے تو پڑھ کر دکھائیے!
ان محترمہ کی بات ہو رہی ہے ان کے سلسلے میں میرا ایک مراسلہ بھی حذف ہو چکا ہے پسندیدہ کلام والے زمرے میں۔
تو اعلان کیا جاتا ہے کہ لئیق احمد بھائی معطل ہوئے ہیں۔بس بیٹا جی ہمت نہیں ہارنی ہے۔ مقابلہ جاری رکھئے گا۔
میں نے تو فوراً ہی بال مدیران کی کورٹ میں پھینک دی تھی۔مجھے تو ایک نو وارد خان صاحبہ کی کارگزاری کا ہی علم ہے۔ سب نے بہت دنوں بعد بہت انجوائے کیا۔ مذکر، مونث، پائلٹ، بیوٹیشن، سعودی عرب، یورپ الغرض ہر قسم کی بیش بہا معلومات سے سب کے علمی خزانوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا۔
سب کچھ ہر جگہ موجود ہے۔ "ہمت" ہے تو پڑھ کر دکھائیے!
جی اور اس کا نام عندلیب بھی اپ رکھ سکتی ہین۔۔ویسے اس پر سوچنے تو ؟؟