جناب والا سادہ تھیم ہو اور فانٹ بھی اچھے ہوں۔یہ بھی تو کہا جاسکتا ہے۔
جی وضاحت نہیں چاہئے بس اسلامک کی جگہ سادگی کہ دیتے تو بھی ٹھیک تھا۔
اسلامک سے مراد اسلام اور اسلام سے مراد سلام یعنی امن بہت خوب جناب۔صحیح کہا۔
ہم یہا ں جو الفاظ لکھ رہے ہیں اس کو یونیکوڈ اردو کہتے ہیں۔
اور چند ایک بلاگ ایسی سروس دیتے ہیں کہ ہم اس بلاگ پر اپنی تمام تحریریں اردو میں لکھ سکیں۔
یہاں پر بھی آپ وزٹ کر کے چیک کر سکتے ہیں۔
www.wordpress.com
www.blogspot.com
دوکان اور دکان کا اگر ایک ہی مطبل لیا جا رہا ہے تو پھر کیبور اور کی بورڈ کو بھی ایسے ہی رہنے دے کتنوں کی اصلاح کریں گے۔
یہ سب کم علمی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
اس کا مطلب کہ اسلامی گرافک کے علاوہ باقی سب گرافک غیر اسلامی اور گناہ پر مبنی ہے؟
آپ نے بہت اچھی سوچ دی اور پازیٹو کہا مگر اور سینکڑوں کام ہے جو کہ گرافک کے لئے کیے جاتے ہیں اور اس میں گناہ بھی نہیں ہے۔