میں اسی دن سے اپنی اس خامی پر 100 فی صد کنٹرول کر چکا ہوں کیوں کہ میں چند سیکنڈز میں ہی دوست بنا لیتا ہوں۔
دوسری کی بات کان لگا کر سنے اور دوسرے کو زیادہ سے زیادہ بولنے کا موقع دے تو وہ آپ سے باتیں کر کے دل کا بوجھ بھی ہلکا کر لے گا اور بہت اچھا دوست بھی ثابت ہو گا۔
باتیں تو بہت سی ہے آج کے لئے...