نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    ترقی کا ابلیسی ناچ از اشفاق احمد

    بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرنے والی تحریر ہے- حیرت کی بات یہ ہے کہ ترقی یافتہ قومیں اور ملک تو اس نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لیے اس کو پھیلانے میں لگے ہیں کیونکہ انہوں نے نئی چیزیں بناکر بیچنی ہیں- لیکن ہم جیسی قومیں اندھا دھند اس نظام میں پھنستے جارہے ہیں ترقی یافتہ بننے کے خواب میں- مثال کے...
  2. خورشیداحمدخورشید

    مانگتے رہا کریں

    آپ نے جاوید چوہدری کی تحریر شئیر کرکےغریب دوستوں اور رشتہ داروں سے تعلقات بہتر رکھنے کا ایک نیا گُر بتایا ہے- اس زاویے سے اکثر لوگوں نے کبھی نہیں سوچا ہوگا بلکہ اس کے الٹ شاید ان کے ذہن میں یہ ہوتا ہے کہ ایک تو وہ نادار ہیں پھر مزید ان پر فرمائش کرکے بار ڈالنا ان کو گراں گذرے گا- لیکن شاید...
  3. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    سیما علی جی آپا ہم لوگ اکثر اچھی تحریریں پڑھتے ہیں بڑے لوگوں کی باتیں سنتے ہیں واہ واہ کرتے ہیں اور بس- اصل روح کو کم ہی سمجھتے ہیں اور اگر سمجھتے ہیں تو بس چند لمحوں تک اس کا اثر قبول کرتے ہیں اور پھر اپنی روز مرہ زندگی کے معمولات میں ویسے ہی مشغول ہو جاتے ہیں جیسے پہلے تھے -
  4. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    محترم جناب اشفاق احمد کے پروگرام زاویہ سے اقتباس منفی سوچ ایک عورت کسی رہائشی علاقے میں ایک مکان لے کر رہائش پذیر ہوتی ہے- گھرکے مکینوں میں صرف وہ ہے اور اس کا ایک دس بارہ سال کا بچہ- علاقے کے دوسرے مکینوں نے ایک بچے کے ساتھ رہائش پذیر اکیلی عورت کے معمولات کا جائزہ لینا شروع کیا تو مندرجہ ذیل...
  5. خورشیداحمدخورشید

    ابھی وقت ہے۔۔۔

    جیسے تحریر میں ماں نے خواب سے بیدار کرکے نماز کے لیے اٹھایا اسی طرح ایسی تحریریں بھی جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنے والوں کو جھنجھوڑنے اور خوابِ غفلت سے جگانے کا کام کرتی ہیں- اس لیے دستک دینے کا شکریہ-
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    چیمہ صاحب بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا-
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    بھائی کی حوصلہ افزائی نے توانائی بڑھادی-
  8. خورشیداحمدخورشید

    نظم برائے اصلاح

    اس نظم پر میں بھی آمین ہی کہوں گا۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    احمق کون؟

    ادیبہ بننے پر مبارکباد! تحریر اچھی ہے- محترم عاطف صاحب کا تبصرہ مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتا ہے- میری تجویز ہے کہ آپ خواتین ڈائیجسٹ سے باہر نکل کر لکھیں جو کہ آپ لکھ سکتی ہیں۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    بےبسی! از ایس ایس ساگر

    خوبصورت تحریر ہے! جذبات کو متاثر کُن انداز میں پیش کرنے کا ہنر آپ کوخُوب آتا ہے- لفظوں کا چناؤ اور منظر نگاری بھی زبردست ہوتی ہے
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    ایک عدد مزید ٹرافی کے لیے شکریہ ساگر صاحب!
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ!
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    محترم چوہدری صاحب! عزت افزائی کا بہت شکریہ!
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    محترم جناب سید عاطف علی صاحب! اصلاح اور حوصلہ افزائی کا شکریہ! آپ کے متبادل شکریے کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور جہاں آپ نے بہتر کرنے کا کہا ہے اسے بھی دوبارہ کہنے کی کوشش کرتا ہوں- ایک شعر رہ گیا تھا اگر ایک نظر اس پر بھی ڈال دیں تو مہربانی ہوگی وفا کے بدلے ہمیشہ مجھے جفا ہی ملی ترے ستم سے جو اجڑا...
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ گلہ نہیں ہے کسی سے جو بے قرار ہوں میں مرے نصیب میں رونا ہے اشکبار ہوں میں کہاں وہ عشق کی منزل کہاں دلِ بے ہُنر جو راہِ عشق ہے اُس کا فقط غبار ہوں میں ہے پاش پاش ہُوا خواہشوں...
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل ۔۔۔ (تیرے حُسن پہ واروں ماہ و شہاب سارے)

    بھائی عبدالرووف صاحب شکریہ!
Top