نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہے --- دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے

    ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہے --- دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل (میرے خدا)

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی میں چل دیا ہوں جانبِ منزل مگر میرے خدا ہوں میں تہی دامن تُو دے زادِ سفر میرے خدا بھٹکوں اگر رستے سے میں رستہ دکھا مجھ کو بچا تُو ہی ہے میرا ہم سفر تُو راہبر میرے خدا مشکل سفر کی آفتوں کا خوف گر سہمائے تو...
  3. خورشیداحمدخورشید

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اناللہ وانا الیہِ راجِعُون اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
  4. خورشیداحمدخورشید

    آج کا شعر

    یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے
  5. خورشیداحمدخورشید

    یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے - کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے

    یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے - کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے
  6. خورشیداحمدخورشید

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تونے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
  7. خورشیداحمدخورشید

    شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا --- آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا

    شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا --- آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
  8. خورشیداحمدخورشید

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اس قدر رویا ہوں تیری یاد میں آئینے آنکھوں کے دھندلے ہو گئے
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    اصلاح کا طلب گار اساتذہ کو تو اس طرح کا چیلنج نہیں کرسکتا سر کہ میرے جیسا شعر کہ کے دکھائیں آپ نے جس طرح فرمایا کہ تکنیکی غلطیوں کی نشاندہی کردی جائے اور نظر ثانی سیکھنے والے پہ چھوڑ دی جائے تو سیکھنے کے لیے شاید یہ زیادہ بہتر ہو-
  10. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ نے اتنی مزیدار ڈشز کا ذکر کیا کہ بھوک چمک اٹھی ہے
  11. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپا سلامت رہیں آپ نے تفصیل سے جواب دیا قول کے صدق ہونے پر سو فیصد ایمان ہے- مجھے تو تجربہ بھی ہے- کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ نیکی کریں اور بدلے میں وہ شخص آپ سے شر سے پیش آئے تو ان لوگوں کے لیے آپ کا تجربہ پوچھا تھا- ویسے قول میں یہ حکمت بھی پوشیدہ ہے جس کی طرف آپ نے بھی اشارہ...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    ماشااللہ! ساری غزل ہی لاجواب ہے یہ اشعار تو مجھے بہت ہی اچھے لگے مری تنہائی بزم آرائی سی ہے وہ میرے چار سو ہے ، اور میں ہوں نہیں جنبش لبوں کو چاہ کر بھی مقامِ گفتگو ہے ، اور میں ہوں نہ پوچھو حاصلِ صحرا نوردی قبائے بے رفو ہے ، اور میں ہوں
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    ایک اصلاح کا متمنی طالب علم بھلا اساتذہ کو کیسے ناراض کرسکتا ہے اگر اس نے آگے بڑھنا ہے تو اساتذہ کی دعائے خیر اور شاباشی کے بغیر کیسے ممکن ہے اس لیے اساتذہ سے درخواست ہے کہ اگر کوئی بات ناگوار گذرتی ہے تو اسے گستاخی کی بجائے کم علمی شمار کریں
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    سر آپ کے اصلاح کیے ہوئے اشعار میں نے اپنی اصل غزل میں جوں کے توں تبدیل کر دیے ہیں- شروع میں میں نے کوشش کی تھی کہ اصلاح شدہ اشعار دوبارہ لڑی میں لکھوں لیکن ان پر کوئی ریسپانس نہیں ملا تو میں نے یہ کرنا چھوڑ دیا اور صرف اپنے پاس اصلاح کرلی- اگر اصلاح نہ کروانی ہوتی تو میں بار بار آپ کو تکلیف کیوں...
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    سر آپ نے بڑی تفصیل سے اصلاح کی میرے پاس سوائے شکریہ کہنے کے اور الفاظ نہیں ہیں اور میں پہلے بھی وضاحت کر چکا ہوں کہ جو میں نے شروع میں لکھا وہ مزاح تھا اوراپنے لیے تھا آپ نے جن غلطیوں کو واضح کیا ہے وہ قابلِ غور ہیں انہیں ظاہر ہے میں نظر انداز نہیں کرسکتا-
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    معذرت سر سے بھی اور آپ سے بھی میں نے مزاح کے پیرائے میں اپنے اوپر طنز کیا ہے استاد صاحب کی شان میں گستاخی کا تصور بھی نہیں کرسکتا یقیناً بہتری کی گنجائش ہوتی ہے اور ایک طالبعلم ہر وقت اس کے لیے کوشش کرتا ہے سر نے جن کمیوں کی طرف اشارہ کیا ہے قابلِ توجہ ہیں اور انہیں بہتر کرنے کی کوشش کروں گا...
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    سر اس صورت میں تو یہ غزل ہی میری نہیں رہی اس سے بہتر ہے کہ میں اپنی فرمائش پر آپ سے غزل لکھوالوں لیکن پھر بھی آپ نے توجہ دی اس کے لیے شکریہ
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    سر اس صورت میں تو یہ غزل ہی میری نہیں رہی اس سے بہتر ہے کہ میں اپنی فرمائش پر آپ سے غزل لکھوالوں لیکن پھر بھی آپ نے توجہ دی اس کے لیے شکریہ
  19. خورشیداحمدخورشید

    اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا --- چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا

    اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا --- چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا
  20. خورشیداحمدخورشید

    Rules of Life

    Agreed with your sayings but you did not mention the type of success For example Might is right Always think about self gain are today's world rules and may lead to success in this material world Similarly Right is right Always think about others are rules in morality and will lead to the...
Top