نتائج تلاش

  1. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    The last instance of Pakistan having two consecutive opening stands of 100 was way back in 2003 vs NZ. 14 years since this has happened
  2. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان تو بالکل انڈیا کی طرح کھیل رہا ہے حالانکہ انڈیا پاکستان کی طرح بائولنگ نہیں کر رہا
  3. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ملین ڈالر کا سوال کیا پاکستان کے لئے 350 کا ٹوٹل کافی ہوگا اوول میں پچھلے میچ میں 321 کا ٹوٹل تو ناکافی ثابت ہوا تھا
  4. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    لگتا ہے آج کوہلی کو اپنی سینچری مکمل کرنے کا موقع ملے گا
  5. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    لگاتار بائولنگ چینجز کا مطلب کوہلی پریشر میں
  6. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان کی رننگ فی الحال اب تک بہت رسکی رہی ہے حالانکہ ہر بار قسمت نے ساتھ دیا ہے
  7. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کمزور گیندباز ہاردک کا سپیل شروع دیکھتے ہیں پاکستان کتنا فائدہ اُٹھاتا ہے
  8. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستانی ٹیم 300+ ٹوٹل کی طرف گامزن
  9. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اب تک 12 ایکسٹر رن دئیے ہیں انڈین ٹیم نے واقعی بالرز پریشر میں ہیں بھووی کو چھوڑ کر
  10. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    69بنا کسی نقصان کے 12 اوورز کے بعد
  11. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    11 اوور ز کے بعد 63 رن بنا کسی نقصان کے
  12. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان نے تو زبردست سٹارٹ لے لیا ہے
  13. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    48 بنا کسی نقصان کے 8 اوور کے بعد
  14. عبدالحفیظ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    دو اوور میں تین رن بنا کسی نقصان کے
  15. عبدالحفیظ

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    تیسرا امکان پہلے سیمی فاینل والا بھی ہو سکتا ہے
Top